تازہ ترین
Home / پاکستان (page 299)

پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے بہترین اسلامی اسٹاک ایکسچینج ایوارڈ 2021 جیت لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے گلوبل اسلامک فنانس ایوارڈز (جی آئی ایف اے) کی طرف سے بہترین اسلامی اسٹاک ایکسچینج ایوارڈ 2021 حاصل کیا ہے۔ گلوبل اسلامک فنانس ایوارڈز ایک بین الاقوامی پلیٹ فارم ہے جو اسلامی دنیا میں بینکنگ اور فنانس میں عمدگی …

مزید پڑھیں

کیا اپوزیشن وزیراعلٰی بلوچستان کو ہٹا دینے کی پوزیشن میں ہے؟

کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کیخلاف اپوزیشن ارکان نے عدم اعتماد کی تحریک بلوچستان اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرا رکھی ہے۔ بلوچستان نیشنل پارٹی، پختون خواہ ملی عوامی پارٹی، جمعیت علمائے اسلام کے ارکان اسمبلی کے مطابق وزیراعلیٰ کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کیلئے اپوزیشن …

مزید پڑھیں

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 73 افراد انتقال کر گئے اور 2714 نئے مریض سامنے آئے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 56733 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 2714 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے مزید 73 افراد انتقال کر …

مزید پڑھیں

گراں فروشی کرنے والوں کیخلاف یکم ستمبر تا 14 ستمبر تک 80 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کئے گئے۔ ڈی سی لاہور

لاہور (بیورو رپورٹ) ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے حوالے سے اہم اجلاس طلب۔ بریفینگ کے دوران بتایا گیا، یکم ستمبر تا 14 ستمبر تک 80 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کئے گئے۔ ڈی سی لاہور نے پرائس …

مزید پڑھیں

ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اعوان 105 سالہ بزرگ ریٹائرڈ سب انسپکٹر کی فوری داد رسی کا حکم

مظفر گڑھ (بیورو رپورٹ) ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اعوان ستارہ امتیاز نے اچانک تھانہ دائرہ دین پناہ تحصیل کوٹ ادو ضلع مظفر گڑھ کا دورہ کیا اس دوران 105 سالہ بزرگ ریٹائرڈ سب انسپکٹر عبدالرشید اپنے ذاتی کام کے لیے موجود تھا ایڈیشنل انسپکٹر …

مزید پڑھیں

ڈیجیٹل میڈیا الائنس پاکستان کے وفد کی کمشنر فیصل آباد ڈویژن سے ملاقات

فیصل آباد (بیورو رپورٹ) ڈویژنل کمشنر فیصل آباد ثاقب منان نے کہا ہے کہ دور حاضر میں ڈیجیٹل میڈیا کی افادیت اور اہمیت سے انکار ممکن نہیں، ڈیجیٹل میڈیا الائنس پاکستان کے نمائندہ وفد سے خصوصی ملاقات کے دوران ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کی …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی ہزارہ کا ضلع تورغر کا دورہ، سی سی ٹی وی سرویلیئنس سسٹم کا افتتاح، سیلاب زدگان سے ملاقات، گزشتہ روز شہید ہونے افراد کے اہل خانہ سے تعزیت

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی آئی جی ہزارہ میرویس نیاز کا ضلع تورغر کا دورہ، سی سی ٹی وی سرویلیئنس سسٹم کا افتتاح، سیلاب زدگان سے ملاقات مشکل کی اس گھڑی میں آپ لوگو ں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، ڈی آئی جی ہزارہ کی سیلاب متاثرین …

مزید پڑھیں

بے نظیر بھٹو شہید ڈیولپمینٹ پروگرام کے تحت میرپورخاص میں 4 ماہ کی تربیت یافتہ طالبات نے سلاٸی کی تربیت کامیابی سے حاصل کی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) بے نظیر بھٹو شہید یوتھ ڈیولپمینٹ پروگرام/ بے نظیر بھٹو شہید ہیومن ریسورس ڈیلپمینٹ بورڈ کی ایک سادہ مگر پروقار سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب میرپورخاص شہر کے باہر گاؤں میر غلام علی میں منعقد ہوئی، جہاں آمنہ سلاٸی مرکز سے بے نظیر بھٹو شہید …

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ، ججز کو پلاٹس الاٹمنٹ منسوخی کے فیصلے کے لئے مبارکباد کی مستحق ہے۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیوروکریٹس اور ججز کو پلاٹس کی الاٹمنٹ کینسل کر کے عدلیہ کی ساکھ کو متاثر ہونے سے بچا لیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ اس جرات مندانہ اور تاریخ ساز …

مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم کا 29 ہزار کی ڈیسک خریدنے کا معاملہ حلیم عادل شیخ 5 ہزار میں وہی ڈیسک خرید کر اسمبلی لے آئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ تعلیم کی جانب سے سندھ بھر کے اسکولوں کے لئے 16 ہزار ڈیسکیں فی ڈیسک 29000 روپے میں خریدنے کا معاملہ، قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کراچی کی فرنیچر مارکیٹ پہنچ گئے، مختلف ڈیسکوں کے ریٹ معلوم کئے 29000 میں سندھ حکومت …

مزید پڑھیں