تازہ ترین
Home / پاکستان (page 295)

پاکستان

راولپنڈی اور اسلام آباد میں اوپن مارکیٹ میں چینی کا شدید بحران

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں اوپن مارکیٹ میں چینی کا شدید بحران پیدا ہوگیا ہے۔ کریانہ شاپس پر چینی ختم اور بلیک میں 150 روپے کلو فروخت ہونے لگی ہے۔ سہولت بازاروں اور یوٹیلیٹی اسٹورز میں بھی چینی کا اسٹاک ختم ہوگیا ہے۔ راولپنڈی اور …

مزید پڑھیں

کاٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی اچانک قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کر دیا، وزیر اعظم اچانک قیمتوں میں اضافہ کا نوٹس لیں۔ صدر کاٹی سلمان اسل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلمان اسلم نے رات گئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک اضافے کو مسترد کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی جانب سے قیمتوں کو برقرار رکھنے کے فیصلے کے باوجود رات کی …

مزید پڑھیں

ساری رکاوٹیں ختم ہوجائیں گی، عافیہ کو اللہ ہی وطن واپس لائے گا۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے جاری بین الاقوامی مہم کے سلسلے میں اندرون و بیرون ممالک پروگرامات اور اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے ان کی رہائش گاہ پر …

مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، پیٹرول 145 روپے لیٹر ہوگیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا، پیٹرول کی نئی قیمت 8 روپے اضافے سے 145 روپے ہوگئی۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل برقرار ہے۔ 5 نومبر جمعہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں …

مزید پڑھیں

کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کا غریب بچوں میں تعلیم کے فروغ کیلئے گرین کریسنٹ ٹریسٹ کیساتھ اشتراک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی ) نے غیر منافع بخش ادارے گرین کریسنٹ ٹرسٹ (جی سی ٹی ) کے ساتھ ایک بڑی شراکت داری کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد قابل اعتماد سماجی خدمات کے پروگرام میں حصہ لینا ہے۔ اس …

مزید پڑھیں

دودھ کی قیمت کے تعین کے لئے کراچی انتظامیہ کے اقدامات، ڈپٹی کمشنر ملیر کی سربراہی میں جائزہ کمیٹی قائم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی نے دودھ کی قیمت کے تعین کے سلسلہ میں دودھ کی پیداواری لاگت کا جائزہ لینے کے لئے کاسٹ آسایمینٹ کمیٹی قائم کر دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ملیر گنور لغاری کمیٹی کے کنوینر ہونگے۔ کمیٹی کے ارکان میں اسسٹنٹ کمشنر بیورو آف سپلائی اینڈ …

مزید پڑھیں

پاکستان قومی اتحاد نے ملک میں پی ٹی آئی حکومت کے یک طرفہ احتساب کو مسترد کردیا ہے۔ جسٹس (ر) وجیہہ الدین

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان قومی اتحاد کے چیئرمین جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد نے کہا ہے کہ پی کیو آئی ملک میں پی ٹی آئی حکومت کے یک طرفہ احتساب کو مسترد کرتی ہے۔ پی ٹی آئی حکومت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو غیر فعال کر دیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ کی سینگور میں زیر تعمیر سڑک کا معاینہ ناقص کام پر برہمی۔ متعلقہ ادارے سے رپورٹ طلب

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی)عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر چترال حفیظ اللہ نے سنگور لنک روڈ کی امپرومنٹ/ بلیک ٹاپنگ کے کام کا مقدار اور معیار کے انسپکشن کے لئے ڈی سی آفس سے سی ڈی ایل ڈی کی تکنیکی ماہرین/ انجنئیرز کی ٹیم بھیج دی۔ …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر سانگھڑ ڈاکٹر عمران الحسن خواجہ کا گورنمنٹ ڈگری بوائز کالج کا دور، طلباء کو بائیولوجی مضمون پر لیکچر دیا

سانگھڑ (رضوان احمد) سانگھڑ کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمران الحسن خواجہ نے گورنمنٹ ڈگری بوائز کالج میں آج بائیولوجی سبجیکٹ پر طلباء کو ایک لیکچر دیا اور انہیں مستقبل میں کامیاب زندگی کے لیے سخت محنت کرنے کی تلقین کی، اس موقع پر کالج کے پرنسپل نواز کنبہر بھی موجود …

مزید پڑھیں

کمشنر کراچی کا ضلع کورنگی کا آگاہی دورہ۔ ڈی سی کورنگی کے دفتر میں افسران کے ساتھ اجلاس منعقد۔ مختلف علاقوں کا دورہ مسائل کا جائزہ لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے مسائل سے آگاہی پروگرام کے سلسلہ میں ضلع کورنگی کا دورہ کیا۔ انھوں نے ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں ڈپٹی کمشنر کورنگی سلیم اللہ اوڈھو اور تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور مختار کاروں کے اجلاس کی صدارت کی۔ اور مختلف علاقوں …

مزید پڑھیں