نومبر 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان قومی اتحاد کے جنرل سیکریٹری سہیل یعقوب نے کہا ہے کہ سوئی گیس کی اعلی انتظامیہ بشمول سی ای او نااہل افراد پر مشتمل ہے۔ سی این جی سیکٹر میں بد انتظامی اور لوٹ مار کی وجہ سے گردشی قرضوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ ( بیورو رپورٹ) بلوچستان كی 14 ركنی نئی صوبائی كابینہ نے حلف اٹھالیا ہے، بلوچستان عوامی پارٹی، بی این پی عوامی، پی این پی، پاکستان تحریک انصاف، اے این پی اور ہزارہ ڈیمو كریٹک پارٹی كے ركن كابینہ كا حصہ بن گئے۔ بلوچستان كی 14 ركنی كابینہ نے حلف …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان پر عائد پابندی ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا، اب ٹی ایل پی کے ساتھ لفظ کالعدم نہیں لکھا جائے گا جب کہ وہ اپنی سرگرمیاں بھی جاری رکھ سکے گی۔ پنجاب حکومت نے تحریک لبیک کو کالعدم …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ہزارہ ریجن میں اتوار کے روز پرمٹ کے نام پر سارا دن بجلی بند رکھنا واپڈا کا معمول بن گیا مہنگائی سے پیسے ہوئے عوام اور کاروباری حضرات کا پیمانہ لبریز ہو گیا نظام کاروبار تباہ ہو کر رہ گیا صارفین نے واپڈا کو تباہ …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال ( رپورٹ: گل حماد فاروقی) گرلز ڈگری کالج دنین روڈ پر بھی تارکول کا کام شروع ہوا۔ اس سڑک میں اس سے پہلے گہرے کھڈے ہونے کی وجہ سے نہ صرف علاقے کے عوام کو بلکہ ڈگری کالج جانے والے طالبات کو بھی نہایت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور اور پاکستان قومی اتحاد کے جنرل سیکریٹری سہیل یعقوب نے کہا ہے کہ ناظم جوکھیو کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ ظالم اور کرپٹ وڈیروں کی غلامی سے آزادی کا وقت قریب ہے۔ ناظم جوکھیو کے بھائی …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) تناول لساں نواب میں نادرا دفتر کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔ شناختی کارڈ بنوانے کے لیے مانسہرہ یا دربند جانا پڑتا ہے جہاں ساراد دن خوار ہوتے رہتے ہیں۔ عوام مانسہرہ میں بہت رش ہوتا ہے اور دربند میں سہولیات کا فقدان ہے۔ تفصیلات …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) سندھ میں قتل عام کے خلاف میہڑ میں ایس یو پی اور رادہن میں سول سوسائٹی شہریوں و مختلف تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ میں ایس یو پی کی جانب سے غلام مصطفی چانڈیو، سکندر سوڈہر، عبدالحمید سومرو ، …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا میں سب سے سستا پیٹرول پاکستان میں ہے، جبکہ چینی کی قیمتیں سندھ میں شوگر ملز بند ہونے کی وجہ سے بڑھیں۔ اٹک میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ 30 …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈاکٹر صغیر احمد، وسیم آفتاب، سلیم تاجک اور سیف یار خان نے اپنے مشترکہ جاری بیان میں کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنونئر عامر خان کا ڈاکٹر عشرت العباد کے بیان پہ مثبت رد عمل کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے …
مزید پڑھیں