نومبر 4, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بھارتی جیل میں قید 10 پاکستانی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا، رہا ہونے والے ماہی گیر ٹھٹہ کے علاقے کیٹی بندرکے رہنے والے ہیں، ایڈمنسٹریٹر فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی زاہد ابراہیم بھٹی کی رہائی پانے والے ماہی گیروں کو مبارکباد، گرفتاری کے وقت …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (نوپ نیوز) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی زیر نگرانی ایک کلومیٹر سینگور سڑک کی مرمت چار ماہ میں بھی نہ مکمل ہوسکی اب سردیاں آچکی ہیں مگر تارکول کا کام ابھی تک مکمل نہ ہوا اس سڑک پر چلنے والے مسافروں کو مٹی اور گرد و غبار کی وجہ …
مزید پڑھیں نومبر 3, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں نوجوانوں کو غیر اخلاقی ثقافت کے حملے سے بچانے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہےوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت رحمت العالمین ﷺ اتھارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران وزیراعظم نے سیرت طیبہ ﷺ کی تعلیمات …
مزید پڑھیں نومبر 3, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سائنس و ٹیکنالوجی, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) موبائل فون بنانے والی شیاؤمی ائیرلنک نے پاکستان میں موبائل فون مینوفیکچرنگ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کی ٹوئٹ کے مطابق میک ان پاکستان پالیسی کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے۔ اسمارٹ فون بنانے والی دنیا کی دوسری بڑی …
مزید پڑھیں نومبر 3, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ریاست کے چاروں ستونوں کو آئین میں متعین کردہ سمت میں کام کرنا ہوگا، اب صرف توہین عدالت کی نہیں توہین پارلیمان کی بھی بات ہونا چاہیے، …
مزید پڑھیں نومبر 3, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور نگر اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے باہمی اشتراک سے گلگت بلتستان کی آزادی کا جشن منانے کے لئے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد آرٹس کونسل اوپن ایئر آڈیٹوریم میں کیا گیا، تقریب میں سینئر سیاسی رہنما تاج حیدر، فاروق ستار، اشفاق …
مزید پڑھیں نومبر 3, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکریٹری منسٹری برائے بین الصوبائی رابطہ صائمہ ندیم نے صدر پاکستان کی اہلیہ میڈم ثمینہ علوی صاحبہ کی ہدایت پر دارالعلوم کراچی میں حرا فاؤنڈیشن اسکول میں بریسٹ کینسر مہم سے آگاہی کیلئے ایک تقریب کا …
مزید پڑھیں نومبر 2, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جونا گڈھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری عبدالعزیز عرب نے ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات احسن اقدام ہے، پر تشدد رویے سے ملک و ملت …
مزید پڑھیں نومبر 2, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے پیپلز پارٹی کے سنئیر رہنما اور رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے نائب صدر مرزا مقبول اور دیگر بھی ان کے …
مزید پڑھیں نومبر 2, 2021 اہم خبریں, پاکستان, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان ریلوے نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمت کے باعث ریلوے کرایوں میں پیر سے 10 فیصد کا اضافہ کردیا ہے۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پارسل اور مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد کا اضافہ نافذ عمل ہوگیا ہے جبکہ مال …
مزید پڑھیں