تازہ ترین
Home / پاکستان (page 297)

پاکستان

پی پی پی کے دور حکومت میں ٹرانسپورٹ کا نظام تباہ ہو گیا ہے، پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں ہوشربا اضافہ پر حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ طارق چاندی والا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے شہر کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ مالکان کا ایک مرتبہ پھر کرایوں میں اضافے پر مستقل حکومتی خاموشی کو لمحہ فکریہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں ٹرانسپورٹ کا نظام …

مزید پڑھیں

بلوچستان کی ترقی کے لئے بلوچستان کے سینٹرز اور اراکین قومی اسمبلی بنیادی کردار ادا کر سکتے ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کے لئے وفاقی حکومت کے تعاون کے حصول میں بلوچستان کے سینٹرز اور اراکین قومی اسمبلی بنیادی کردار ادا کر سکتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان عوامی پارٹی کے سیکریٹری …

مزید پڑھیں

کورونا سے مزید 6 افراد جان کی بازی ہار گئے، 482 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملک میں گزشتہ روز کورونا کے 482 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے 40 ہزار 621 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 482 افراد میں کورونا وائرس کی …

مزید پڑھیں

زر ضمانت کے تعین احتساب عدالتیں کرینگی، حکومت نے ایک اور نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت نے ایک اور نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نیب کے تیسرے ترمیمی آرڈیننس 2021 کی منظوری کے بعد نیا آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے۔ نئے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے …

مزید پڑھیں

راولپنڈی اسلام آباد میں 11 روز بعد معمولات زندگی بحال، جی ٹی روڈ کل کھلے گی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان نئے معاہدے کے بعد جڑواں شہروں میں 11 روز بعد معمولات زندگی بحال ہوگئے۔ حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان کامیاب مزاکرات کے بعد دیگر شہروں کی طرح اسلام آباد اور راولپنڈی میں معمولات زندگی مکمل بحال ہوچکے ہیں، فیض …

مزید پڑھیں

چلغوزے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی، قیمت 10 ہزار روپے سے گھٹ کر 3600 پر آگئی

پشاور (بیورو رپورٹ) 2 ماہ میں چلغوزے کی قیمت 6400 روپے کلو سے کم ہو کر 3600 روپے کلو پر آ گئی ہے۔ دو ماہ قبل چلغوزہ 10 ہزار روپے کلو فروخت ہو رہا تھا، جو چند ہفتے قبل چھ ہزار روپے کلو پر آ چکا تھا، گزشتہ روز مزید …

مزید پڑھیں

آئندہ حکومت ووٹ کی بنیاد پر بنے گی، ڈاکہ مارا گیا تو بغاوت کریں گے۔ سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئندہ حکومت ہوگی تو عوام کے ووٹ کے بنیاد پر ہوگی، دوبارہ ووٹوں پر ڈاکہ مارا گیا تو بغاوت کریں گے۔ پی ڈی ایم کی جانب سے ڈیرہ غازی خان میں منعقدہ جلسہ …

مزید پڑھیں

پاک بحریہ نے بھارتی سب میرین کو بھگا کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا، پاکستان نیوی نے ثابت کردیا کہ ہماری سمندری سرحدیں بھی محفوظ ہیں۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پاک بحریہ نے بھارتی سب میرین کو بھگا کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ ہماری افواج ہمارا مان اورہمار ا فخر ہیں۔ملک کے مضبوط دفاع کے لئے عسکری قیادت مبارکباد کی …

مزید پڑھیں

وادی سور لاس پور چترال میں 200 کے وی پن بجلی گھر مکمل وزیر زادہ کیلاش نے بجلی گھر کا افتتاح کیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ضلع اپر چترال میں وادی شندور کے دامن میں واقع نہایت دور آفتادہ علاقہ وادی سور لاسپور میں ایک پن بجلی گھر کا افتتاح ہوا۔ اس 200 کے وی پن بجلی گھر کی تکمیل سے علاقے کے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی کیونکہ …

مزید پڑھیں

بعثت رسولؐ وحدت امت کا درس دیتی ہے، خاتم النبیین محمد ﷺ کی ذات اقدس ہی نقطہ اتحاد ہے۔ متحدہ علماء محاذ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری کی میزبانی اور جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر اسداللہ بھٹو کی زیر صدارت مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال میں منعقدہ بسلسلہ ہفتہ وحدت 16واں سالانہ ”وحدت امت سیرت مصطفی ﷺ کی روشنی میں“ سیمینار …

مزید پڑھیں