Home / پاکستان (page 286)

پاکستان

صوبائی وزیر جنگلات اشتیاق ارمڑ نے جغور سے دنین تارکولی سڑک کا افتتاح کیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر اہتمام جغور سے دنین تک 3.2 کلومیٹر سڑک پر تارکول کا آغاز کر دیا گیا۔ صوبائی وزیر جنگلات اشتیاق ارمڑ نے فیتہ کاٹ کر اس سڑک کی پختگی کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ پاکستان تحریک …

مزید پڑھیں

ضلع کی تمام غیر سرکاری تنظیمیں ملازمتوں میں مقامی افراد کو ترجیح دیں۔ ڈپٹی کمشنر سانگھڑ ڈاکٹر عمران الحسن خواجہ

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) سانگھڑ کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمران الحسن خواجہ نے ضلع کی تمام غیر سرکاری تنظیموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملازمتوں میں مقامی افراد کو ترجیح دیں جبکہ فلاحی کاموں کے لیے علاقے کو منتخب کرنے کے لئے ضلعی انتظامیہ سے مشاورت کریں بصورت دیگر …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی تعلیم دشمنی کو کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔ رکن قومی اسمبلی صائمہ ندیم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری منسٹری برائے بین الصوبائی رابطہ صائمہ ندیم نے کہا کہ پورے پاکستان میں اسکول کھلے ہیں اور تعلیمی عمل جاری ہے لیکن سندھ واحد صوبہ ہے جس میں صوبائی حکومت سب سے پہلے تعلیمی ادارے …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت میرپورخاص میں ضروریات زندگی کے تمام وسائل کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات کے لئے ٹائم فریم دینے سے کیوں گریزاں ہے؟ کیا وہ اس بات سے خوفزدہ ہے کہ عوام ایک بار پھر انہیں مسترد کر دیں گے؟ پی پی پی نے …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 91 افراد انتقال کرگئے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 91 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 59 ہزار 943 ٹیسٹ کیے گئے جن …

مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی سرغنہ نور ولی محسود کو افغانستان سے گرفتار کر کے مینار پاکستان پر پھانسی دی جائے۔ راؤ محمد خالد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی سرغنہ نور ولی محسود کو افغانستان سے گرفتار کر کے مینار پاکستان پر پھانسی دی جائے امید ہے کہ افغان طالبان ٹی ٹی پی دہشت گردوں کی سرپرستی نہی کریں گے، اپنے …

مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو کورونا پیکج کے 2 ارب 77 کروڑ ڈالر مل گئے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو 2 ارب 77 کروڑ ڈالر مل گئے ہیں۔ رکن ممالک کو رقوم کی منتقلی کے بارے میں جاری کردہ آئی ایم ایف کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آج تاریخی دن ہے، کورونا امدادی پیکیج کے تحت …

مزید پڑھیں

اس بار انشاءاللہ کراچی کے تمام کنٹونمنٹ بورڈز سے بھاری اکثریت سے پیپلز پارٹی کامیابی حاصل کرے گی۔ سعید غنی صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) وزیر اطلاعات و محنت سندھ اور پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کورنگی، ایسٹ اور کیماڑی سے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات لینے والے امیدواروں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری جاوید ناگوری، مرزا …

مزید پڑھیں

طالبان نے یقین دلایا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ طالبان نے یقین دلایا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔ وزارت داخلہ اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ ہم افغانستان میں امن و استحکام کے …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی میں بھرتی کے لئے پہلے مرحلہ میں فزیکل ٹیسٹ آئندہ ماہ ستمبر سے شروع ہوں گے

لاہور (بیورو رپورٹ) ایف آئی اے میں بھرتی کے لئے 13 لاکھ درخواستوں پر پہلے مرحلہ میں فزیکل ٹیسٹ آئندہ ماہ ستمبر سے شروع ہوں گے۔ ملک بھر میں فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی "ایف آئی اے” میں گریڈ 1 سے گریڈ 15 تک کی مختلف کیٹگری میں 1139 خالی اسامیوں …

مزید پڑھیں