Home / پاکستان (page 285)

پاکستان

فیکٹری آتشزدگی سے 15 محنت کشوں کے قتل کی ذمہ دار حکومت ہے۔ واصف عابدی آرگنائزر برابری پارٹی کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) برابری پارٹی پاکستان، کراچی کے آرگنائزر واصف عابدی نے کورنگی مہران ٹاؤن میں کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی کے ذریعے 15 محنت کشوں کا قتل عام کیا …

مزید پڑھیں

بلاول زرداری صاحب گھومنے پھرنے سے کچھ نہیں ہوگا، اپوزیشن مطالبہ کرتی ہے ہمیں اپنی 13 سالہ کارکردگی بتائیں۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈیو بیان میں کہا ہے کہ کل وزیراعظم نے حکومتی 3 سالہ کارکردگی قوم کے سامنے پیش کی، 22 سالہ جدوجہد کل پہر پوری قوم نے دیکھی، نرسری والے لیڈر نہیں ان کی کامیابیاں شامل …

مزید پڑھیں

کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کی وزیر اعظم کو کامیابی سے حکومت کے 3 سال مکمل ہونے پر مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر اور صدر سلیم الزماں نے وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے 3 سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ ایس ایم منیر نے کہا کہ وزیر اعظم نے تقریر میں …

مزید پڑھیں

متحدہ علماء محاذ پاکستان کا کابل دھماکہ کی مذمت، عالمی برادری مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچائے۔ علامہ عبدالخالق فریدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) متحدہ علماء محاذ پاکستان میں شامل مختلف مکاتب فکر کے جید علماء مشائخ نے کراچی کی بیشتر مساجد میں نماز جمعہ کے اجتماعات میں سانحہ مینار پاکستان، سانحہ نور مقدم، لاہورمیں ماں بیٹی کے ساتھ ہونیوالی زیادتی، دادو میں خاتون کی لاش کے ساتھ جنسی درندگی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ہاٸیکورٹ بینچ کا قیام ناگزیر ہوچکا، پسماندہ ترین ڈویژن کی غریب عوام کا آٸینی حق ہے جسے ہم لیکر رہیں گے۔ ایڈوکیٹ میر پرویز اختر تالپور

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ضلعی عدالت کے احاطے میں ہاٸیکورٹ بینچ کے قیام کی تاریخی جدوجہد کا تسلسل گیارہویں ہفتے بھی جاری۔ ہفتہ وار احتجاج کے گیارہویں جمعے کیمپ میں صدر ضلعی بار ایسوسی ایشن ایڈوکیٹ میر پرویز اختر تالپور، ناٸب صدر ایڈوکیٹ آصف چوہدری، جنرل سیکرٹری ایڈوکیٹ …

مزید پڑھیں

پولیو مہم کے دوران ضلع کا کوئی بھی بچہ پولیو کے قطرے سے رہ گیا تو متعلقہ حکام اور عملے کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر سانگھڑ

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ڈپٹی کمشنر سانگھڑ ڈاکٹر عمران الحسن خواجہ کی زیر صدارت پولیو کے خاتمے کی کمیٹی کا اہم اجلاس دربار ہال میں منعقد ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انسداد پولیو مہم کو ہر صورت میں کامیاب بنایا جائے گا، انہوں نے …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے حقیقی ماہی گیر زاہد ابراہیم بھٹی کو فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی کا ایڈمنسٹریٹر مقررکر دیا، ماہی گیروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت نے حقیقی ماہی گیر زاہد ابراہیم بھٹی کو فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی کا ایڈمنسٹریٹر مقررکر دیا، ماہی گیروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، بھٹ آئی لینڈ میں جشن کا سماں، زاہد ابراہیم بھٹی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی کرپٹ مافیا …

مزید پڑھیں

سجاس کا اپنے ممبر شہزادہ معین سے ان کی ولدہ محترمہ "سکینہ بیگم ” کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری اصغر عظیم، سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان، نائب صدور محمود ریاض، منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی، جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی، سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور ممبران نے …

مزید پڑھیں

گٹکا و منشیات فروشی جیسے جرائم کے خاتمے اور اقلیتوں، عورتوں اور بچوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانا ہوگا۔ ڈی آئی جی میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ذوالفقار علی مہر کی سربراہی میں ڈی آئی جی آفس میرپورخاص میں رینج بھر میں امن و امان کی مجموعی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس منعقد کیا گیا، اجلاس میں سابقہ ایس ایس پی میرپورخاص فیصل بشیر میمن، ایس پی …

مزید پڑھیں

پاسبان یونیورسٹی ترمیمی بل کیس، اسپیکر صوبائی اسمبلی سندھ ہائی کورٹ میں کمنٹس جمع نہ کرا سکے، عدالت کی برہمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی سندھ یونیورسٹیز ترمیمی ایکٹ 2018 کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں دائرآئینی درخواست 2009/2018 کی سماعت چیف جسٹس احمد علی شیخ اور جسٹس یوسف علی سید پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔ سماعت میں حکومت سندھ کی جانب سے کمنٹس جمع کرائے گئے …

مزید پڑھیں