Home / پاکستان (page 284)

پاکستان

پی ٹی آئی کی جانب سے حلقہ این اے 244 میں گرینڈ ریلی، کنٹونمنٹ انتخابات کیلئے عمران خان نے بہترین ٹیم کا انتخاب کیا ہے۔ پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کےکنٹونمنٹ بورڈ فیصل کے امیدواروں کی جانب سے گرینڈ ریلی کا انعقاد ریلی کی قیادت پی ٹی آئی کے سندھ اسمبلی پارلیمانی لیڈر بلال غفار نے کی۔ اس موقع پی ٹی آئی اراکین قومی و صوبائی اسمبلی، پارٹی کی سینئر خواتین کارکنان نے …

مزید پڑھیں

پی ڈی ایم میں گیارہ لوگ تھے اب ایک اور ایک گیارہ رہ گئے، سندھ کے معاشی دہشتگرد بلاول بھٹو زرداری ہیں۔ قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انسداد دہشتگردی عدالت سینٹرل جیل میں قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے پیشی کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا آج ایک بار پھر سیاسی دہشتگرد کو عدالت پیش ہونا پڑا، سندھ کے معاشی دہشتگرد بلاول بھٹو زرداری ہیں جنہوں نے 13 …

مزید پڑھیں

ایوان صحافت سندھڑی ایٹ ہنگورنو کے دفتر کا افتتاح و نئی باڈی کا اعلان کردیا گیا، وفا یار محمد شر صدر اور نادر شر جنرل سیکریٹری منتخب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایوان صحافت سندھڑی ایٹ ہنگورنو کا قیام عمل میں لایا گیا، ایوان صحافت میرپورخاص کے سرپرست ایڈوکیٹ ہاشم شر، صدر وارث خاصخیلی، سینئر نائب صدر غفار رند، نائب صدر مختیار کیریو، جنرل سیکریٹری فضل شر، ایوان صحافت کے اراکین نامور صحافی فلک شیر، طارق پھنور، …

مزید پڑھیں

افغان جنگ ختم ہو گئی لیکن ڈاکٹرعافیہ اس جنگ کی بھینٹ چڑھ گئی۔ افغان جنگ کے اسٹیک ہولڈرز اب تو رحم کریں اور عافیہ صدیقی کو رہا کردیں۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ افغان جنگ ختم ہو گئی لیکن ڈاکٹرعافیہ صدیقی اس جنگ کی بھینٹ چڑھ گئی۔ افغان جنگ کے اسٹیک ہولڈرز اب تو رحم کریں اور عافیہ صدیقی کو رہا کر دیں۔ افغان جنگ کے دوران اغوا …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی میرپورخاص کے ضلعی صدر کی جانب سے نومنتخب عہدیداران اور کارکنان کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان تحریک انصاف میرپورخاص کے ضلعی صدر آفتاب قریشی کی جانب سے نو منتخب پی ٹی آئی سٹی میرپورخاص، یوتھ ونگ، انصاف لائر فورم، ڈسٹرکٹ ویمن ونگ، ویلفیئر ونگ ( بیت المال) کے عہدیداران اور کارکنان کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ دیا گیا، تقریب …

مزید پڑھیں

ضلع سانگھڑ سمیت صوبے بھر کے عوام کی خدمت کریں گے۔ معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ سردار پارس ڈیرو

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی سردار پارس ڈیرو منصب سنبھالنے کے بعد پہلے بار اپنے آبائی شہر ٹنڈو آدم پہنچے، ضلع جامشورو، حیدرآباد، مٹیاری اور سانگھڑ میں ان کا شاندار استقبال کیا گیا اور ان پر پھول نچھاور کئے. سردار پارس ڈیرو کا …

مزید پڑھیں

میاں شہباز شریف کے لئے سندھ کے عوام نے گھروں اور دلوں کے دروازے کھول دئیے ہیں۔ یاسر عدیل شیخ صوبائی صدر ایم ایس ایف ن سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صدر اور کراچی کے صوبائی حلقے پی ایس 102 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار یاسر عدیل شیخ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر میاں محمد شہباز شریف کے دورہ کراچی کے موقع پر ان کے استقبال کے …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے پاکستان کی نظریاتی، جغرافیائی اور سماجی اصلاح کے محاذ پر لازوال قربانیاں دی ہیں۔ پروفیسر محمد ابراہیم خان نائب امیر جماعت اسلامی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) جماعت اسلامی کا 80 سالہ سفر اسلامی نظریاتی، دعوت و تبلیغ، اصلاح افکار، تعمیر کردار، عوامی خدمات، انسانی حقوق کی حفاظت اور قومی سیاست میں امانت و دیانت کے ساتھ باوقار سفر ہے جماعت اسلامی نے پاکستان کی نظریاتی، جغرافیائی اور سماجی اصلاح کے …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن (ر) اسد علی چودھری کی میرپورخاص آمد، یادگار شہداء پر فاتحہ و پھول چڑھائے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن (ر) اسد علی چودھری کی میرپورخاص آمد، اس موقع پر ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن (ر) اسد علی چودھری کو پولیس کمپلیکس میرپورخاص میں ضلع پولیس میرپورخاص کی جانب سے سلامی پیش کی گئی، سلامی کے بعد ایس ایس پی …

مزید پڑھیں

سانحہ مہران ٹاؤن فیکٹری بے تحاشہ افسوسناک ہے، فیکٹریوں کو غیر قانونی الاٹمنٹ سے سندھ حکومت لیبر کومتاثر کر رہی ہے۔ بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر بلال غفار نے سانحہ مہران ٹاؤن فیکٹری پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مہران ٹاؤن فیکٹری کا واقعہ کسی سانحے سے کم نہیں واقعے میں قیمتی جانوں کا نقصان انتہائی افسوسناک ہے …

مزید پڑھیں