تازہ ترین
Home / پاکستان (page 287)

پاکستان

ایم این اے صائمہ ندیم کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات

کراچی/ اسلام آباد (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکریٹری منسٹری برائے بین الصوبائی رابطہ صائمہ ندیم نے وزیراعظم ہاؤس میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں ان کی دیگر مضوعات پر بات ہوئی۔ صائمہ ندیم نے وزیر اعظم عمران …

مزید پڑھیں

اگر ہمارے سروس رولز ایشو نہیں کیے گئے تو اگلے ہفتے سے سندھ کے تمام ہسپتالوں کو بند کر دیا جائے۔ مرکزی قیادت ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کی مرکزی قیادت کی طرف سے وزیر اعلیٰ سندھ، چیف سیکریٹری سندھ، سیکرٹری صحت اور وزیر صحت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ نرسز سے جس طرح سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے وہ کسی بھی طرح برداشت نہیں …

مزید پڑھیں

امریکہ میں مقیم سینئر صحافی اور سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی شمیم عالم کا اپنے 50 سالہ کیریئر پر مبنی کتاب جلد منظر عام پر لانے کا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امریکہ میں مقیم سینئر صحافی اور سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی شمیم عالم کا اپنے 50 سالہ کیریئر پر مبنی کتاب جلد منظر عام پر لانے کا اعلان ۔تفصیلات کے مطابق آرٹس کونسل پاکستان کراچی کے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور صحافی شمیم عالم …

مزید پڑھیں

تعمیر تنول ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے تناول کے 30 سے زائد سرکاری پرائمری سکولوں کے 500 مستحق بچوں اور بچیوں کو گرم سویٹر تحفے میں دیے گئے

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) تعمیر تنول ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے تناول کے مختلف سرکاری پرائمری سکولوں میں مستحق بچوں کو گرم سویٹرز کے تحفے دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی تعمیر تنول ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے تناول کے 30 سے زائد سرکاری پرائمری …

مزید پڑھیں

فرینڈز کرکٹ کلب مدینہ منورہ کی جانب سے تعمیر تنول ویلفیئر سوسائٹی کو 60 سے زائد سویٹرز کا عطیہ

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) فرینڈز کرکٹ کلب مدینہ منورہ کی جانب سے تعمیر تنول ویلفیئر سوسائٹی کو 60 سے زائد سویٹرز کا عطیہ دیا گیا۔ ویلفیئر سوسائٹی کے ذمہ داران نے گورنمنٹ پرائمری اسکولوں کے یتیم اور مستحق بچوں اور بچیوں میں گرم سویٹرز تقسیم کردیے۔ فرینڈز کرکٹ کلب ٹیم …

مزید پڑھیں

سندھ میں اپوزیشن جماعتیں ایک جانب گجر نالے کے متاثرین کی بات کرتے ہیں دوسری جانب پیپلز پارٹی کے ایم پی ایز کی قرارداد کی مخالفت کرتے ہیں۔ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے سندھ اسمبلی کے اجلاس اور بعد ازاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں اپوزیشن جماعتیں ایک جانب گجر نالے کے متاثرین کی بات کرتے ہیں دوسری جانب پیپلز پارٹی کے ایم پی ایز کی قرارداد کی …

مزید پڑھیں

شیلڈ کارپوریشن لمیٹڈ کا بچوں میں کہانی سنانے کی حوصلہ افزائی کے لیے سیڈ وینچرز کے ساتھ مفاہمتی یادداشت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شیلڈ کارپوریشن لمیٹڈ جوکہ بچوں کی دیکھ بھال میں مارکیٹ لیڈر ہے، نے آج ایک مقامی ہوٹل میں ایک تقریب میں سیڈ وینچرز اور ایف کے اسکوائر کے ساتھ ایک ایم او یو پر دستخط کیے۔ ’آو لکھیں کہانی‘ کا تیسرا دور 10 سے 12 سال …

مزید پڑھیں

لوکل باڈیز رپورٹرز ایسوسی ایشن صحافیوں نے 72 گھنٹے کے الٹی میٹم کی معیاد ختم ہونے کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے رابطے شروع کر دیے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لوکل باڈیز رپورٹرز ایسوسی ایشن نے صحافیوں کے داخلے پر سرکاری اداروں میں پابندی اور اطلاعات تک رسائی نہ دینے کے خلاف مظاہرے میں کے یو جے کے جنرل سیکرٹری فہیم صدیقی کے 72 گھنٹے کے الٹی میٹم کی معیاد ختم ہونے کے بعد آئندہ کے …

مزید پڑھیں

کوآپریٹو مارکیٹ آگ میں تخریب کاری کو نظر انداز نہ کیا جائے۔ مارکیٹ متاثرین کو مالی امداد نہ دی گئی تو سخت ردعمل دینگے۔ علامہ جہانزیب سبزواری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الیونس قاسم ویلفیئر آرگنائیزیشن کے سربراہ علامہ جہانزیب سبزواری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدرکو آپریٹو مارکیٹ میں لگنے والی آگ میں تخریب کاری کے عنصر کو نظر انداز کرنا دانشمندی نہیں نااہلی ہے۔ حکمرانوں کو شہر میں آگ بجانے کے ٹھوس آلات نہ …

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے معذرت کرلی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) الیکشن کمیشن میں ادارے اور چیف الیکشن کمشنر کے خلاف نازیبا الفاظ اور الزامات کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں فواد چوہدری الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ فواد چوہدری نے مؤقف اپنایا کہ میں خود وکیل ہوں، شو کاز نوٹس کے چکر میں پڑنا …

مزید پڑھیں