تازہ ترین
Home / پاکستان (page 283)

پاکستان

اسٹیٹ بروکر یونین میہڑ کا سب رجسٹرار کی تقروری نہ ہونے کے خلاف احتجاج و دھرنا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں سب رجسٹرار مقرر کرو اسٹیٹ بروکر یونین کے رہنماؤں حاجی گلزار جھتیال، نذیر احمد جانوری، محمد ایوب کھوسو، محمد حسن پنہور، محمد خان سمون، عبدالغفار ہالو، حاجی خان سولنگی، ریاض جتوئی، شیر پنہور و دیگر کی قیادت میں 7 ماہ سے سب رجسٹرار مقررہ …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر ملک امام الدین شوقین کا گورنمنٹ پی ایس ایس ایس ایس ڈگری کالج بوائز سانگھڑ اور شہید بینظیر آباد یونیورسٹی کیمپس کا دورہ

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر ملک امام الدین شوقین نے گورنمنٹ پی ایس ایس ایس ایس ڈگری کالج بوائز اور شہید بینظیر آباد یونیورسٹی کیمپس کا تفصیلی دورہ کیا، ڈگری کالج میں کیئرر کونسل پروگرام میں سینٹر ملک امام الدین شوقین نے طلباء کو لیکچر …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ”ڈاکٹر عبدالقدیر خان “ کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کےلئے مباحثے کا اہتمام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام پاکستان کونسل آف میڈیا وومن اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے تعاون سے ”قومی ہیروز کو اجاگر کرنے میں میڈیا کا کردار“ کے عنوان پر مبنی مباحثے کا انعقاد حسینہ معین ہال میں کیا گیا جس کی …

مزید پڑھیں

سلیکٹیڈ وزیراعلی کے پی کے اور سلیکٹیڈ وزیراعظم پشاور میں عوامی سمندر دیکھ کر بوکھلا گئے۔ علیزہ گلزار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پاٹی مینارٹی ونگ ضلع کورنگی کی ڈپٹی جنرل سیکریٹری علیزہ گلزار نے کہا ہے کہ پشاور کے عوام نے ثابت کردیا کے وہ سلیکٹیڈ ویز اعظم کی ظالمانہ طرز حکومت اور ناکام معاشی پالیسیوں سے بے زار ہیں۔ سلیکٹیڈ وزیراعلی کے پی کے اور …

مزید پڑھیں

کراچی کا مسئلہ پارلیمنٹ سے باہر حل کرنے کی ضرورت کیوں پیش آرہی ہے؟ عمران خان نے کراچی کے لئے پٹیشن فائل کرکے اہل کراچی پر احسان عظیم فرمایا ہے۔ اقبال ہاشمی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے دستخطوں سے کراچی کے لئے پٹیشن فائل کرکے اہل کراچی پر احسان عظیم فرمایا ہے۔ خان صاحب اٹھارویں ترمیم کی ان شقوں پر کیوں کام نہیں کرتے جن کا صریح نقصان …

مزید پڑھیں

خصوصی افراد میں خداداد صلاحیتیں پائی جاتی ہیں، دنیا میں خصوصی افراد نے زبردست کارہائے نمایاں انجام دیئے ہیں۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (نوپ نیوز) عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن اور ایپی لیپسی فاؤنڈیشن کی صدر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ خصوصی افراد اور بچوں میں خداداد صلاحیتیں پائی جاتی ہیں۔ دنیا میں خصوصی بچوں نے زبردست کارہائے نمایاں انجام دیئے ہیں۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو اسپیشل بچوں سے خصوصی لگاؤ …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے کراچی کی مردم شماری پر سودے بازی کی جبکہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو آخری دم تک لڑ رہی ہے۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے کراچی کی مردم شماری پر سودے بازی کی جبکہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو آخری دم تک لڑ رہی ہے۔ کراچی کے عوام نے لسانی سیاست جتنی قیمت چکائی ہے …

مزید پڑھیں

پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹو گرافرز کے وفد کا دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ کا دورہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹو گرافرز کے ایک وفد نے صدر محمد جمیل کی قیادت میں دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ کا دورہ کیا اس موقع پر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے اسسٹنٹ سیکریٹری شاہد غزالی بھی ہمراہ تھے۔ پیپ کے صدر محمد …

مزید پڑھیں

ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کے تحت ہونے والے نرسز کا دھرنا کراچی پریس کلب پر جاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کے تحت ہونے والے نرسز کا دھرنا کراچی پریس کلب پر جاری رہا اور کراچی کی تمام ہسپتالوں کی نرسز کراچی پریس کلب پر دھرنے میں شریک ہو کر اپنے حقوق کی حاصلات کے لیے اپنی جدوجہد کو تیز کیا، آج …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کے بلدیاتی انتخابات ترمیمی آرڈیننس کو مسترد کرتے ہیں، پی پی کا بل کالا قانون، بدنیتی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ پی ٹی آئی کراچی صدر خرم شیرزمان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے انصاف ہاؤس کراچی میں اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ سندھ حکومت کے بلدیاتی انتخابات ترمیمی آرڈیننس کو مسترد کرتے ہیں پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پچھلے 3 سالوں …

مزید پڑھیں