تازہ ترین
Home / پاکستان (page 282)

پاکستان

لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو جواز بنا کر جو سیاسی جماعتیں اس کے خلاف سیاست کر رہی ہیں وہ اپنا سیاسی قد بڑھانے کی کوشش کررہی ہیں۔ ناصر شاہ و سعید غنی

صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ اور سعید غنی نے کہا ہے کہ آج لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو جواز بنا کر جو سیاسی جماعتیں اس کے خلاف سیاست کررہی ہیں وہ اپنا سیاسی قد بڑھانے کی کوشش کررہی ہیں۔ ایکٹ سے قبل پی ٹی آئی، ایم کیو ایم اور جماعت …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا کالا بلدیاتی قانون ! تحریک انصاف عدالت پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کی جانب سے بلدیاتی نظام پر شب خون مارتے ہوئے کالا بلدیاتی قانون عجلت میں سندھ اسمبلی سے پاس کرالیا پاکستان تحریک انصاف نے بلدیاتی بل کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ پی …

مزید پڑھیں

کے پی سی کا پلاٹس کا مسئلہ حل کرنے پر حکومت سندھ سے اظہار تشکر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب نے صحافیوں کے پلاٹس کا دیرینہ مسئلہ حل کرنے پر حکومت سندھ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی جانب سے ہاکس بے ہاؤسنگ اسکیم کے 211 متاثرین کو بلاک 68 میں ری الاٹمنٹ کے اعلان پر کراچی …

مزید پڑھیں

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرانڈ الائنس کا فائیر ووڈ الاوئنس میں کٹوتی کے خلاف احتجاجی ریلی فیصلہ واپس لینے کیلئے حکومت کو 6 دسمبر تک کی ڈیڈ لائن

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) سرکاری ملازمین کی نمائندہ تنظیم آل گورنمنٹ ایمپلائز گرانڈ الائنس (اے جی ای جی اے) نے اپنے مطالبات کے حق میں ایک احتجاجی ریلی نکالی اور ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے جلسہ بھی کیا۔ اگیگا یعنی آل گورنمنٹ ایمپلائز گرانڈ الائنس کے ضلعی صدر …

مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے نوجوان عمران خان کے جھوٹے خوابوں سے جان چھڑائیں۔ سردار محمد سہیل صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن کراچی ڈویژن

کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن کراچی ڈویژن کے صدر سردار محمد سہیل نے سندھ کی وزارت اسپورٹس و کلچر کی طرف سے مقامی ہوٹل میں نوجوانوں کے لئے منعقد سیمینار کے شرکا سے خطاب میں عمران خان کو ملکی تاریخ کا جھوٹا ترین حکمران قرار دیتے ہوئے …

مزید پڑھیں

قرض کی مے اپنا رنگ دکھا رہی ہے، حکومت سکھ چین کی بین بجا رہی ہے۔ الطاف شکور

راچی (رپورٹ ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ قرض کی مے اپنا رنگ دکھا رہی ہے اور حکومت سکھ چین کی بین بجا رہی ہے۔پاکستان کا تجارتی خسارہ بڑھتا جا رہا ہے۔ جب صبح شام وزراء تبدیل ہوں گے تو پائیدار حکمت عملی …

مزید پڑھیں

سندھ کمیشن فار ریگیولیشن آف کسنٹریکشن آرڈیننس کی آڑ میں کھربوں مالیت کی سرکاری زمیننیں ہتھیانے کی سازش کی جارہی ہے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سندھ کمیشن فار ریگیولیشن آف کسنٹریکشن آرڈیننس کو مسترد کرتے ہوئے اسے صوبے میں چورہ برسوں میں ہونے والے غیر قانونی قبضوں اور جعلسازی کو قانونی صورت دینے کی کوشش قرار دیدیا۔ سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس …

مزید پڑھیں

آل پارٹیز کانفرنس میں لواری ٹنل چترال کے اندر بھاری ٹرکوں کی بندش کی مذمت۔ این ایچ اے حکام کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور اپر دیر کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لواری سرنگ میں سیمنٹ اور سریا لانے والے بڑے ٹرکوں پر پابند کے خلاف چترال میں تمام سیاسی اور مذہبی پارٹیوں کا اجلاس ہوا۔ اس کی صدارت سابقہ رکن صوبائی اسمبلی اور …

مزید پڑھیں

تحصیل بار میہڑ کا کراچی میں سندھ بار کونسل کے سیکریٹری جنرل ایڈووکیٹ عرفان مہر کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث افراد کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) کراچی میں سندھ بار کونسل کے سیکریٹری جنرل ایڈووکیٹ عرفان مہر کا بیددردی سے قتل کے خلاف تحصیل بار میہڑ کے صدر ایڈووکیٹ امجد بلہوڑو، جنرل سیکریٹری امیتاز پنہور، ایڈووکیٹ سعید پنہور، ایڈووکیٹ انور علی ساہڑ، ریاض ڈیرو، عبدالحلیم بگہیو و دیگر کی جانب سے عدالتی …

مزید پڑھیں

شہداء ناموس رسالت ﷺ کا خون ضرور رنگ لائے گا۔ علامہ غلام غوث بغدادی رضوی

کراچی (پریس ریلیز) تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ پاکستان صوبہ سندھ کے امیر علامہ غلام غوث بغدادی رضوی نے امیر کراچی مفتی قاسم فخری، ناظم اعلیٰ سندھ صوفی یحیی قادری، ناظم اعلیٰ کراچی سید جیلان شاہ، نائب ناظم علامہ غلام یاسین اور ضلعی اورحلقہ ذمہ داران کے ہمراہ شہداء …

مزید پڑھیں