تازہ ترین
Home / پاکستان (page 281)

پاکستان

لیاری یو سی 15 میں غیر قانونی تعمیرات کا نوٹس لیا جائے، نبیل گبول ہال کے عقب میں گوبر پر کثیرالمنزلہ بلڈنگوں کی تعمیرات خطرناک ہے۔ اکرم آگریا پاسبان لیاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی، لیاری کے صدر اکرم آگریا اور پی ایس 108 کے صدرو سابق جنرل کونسلر امجد بلوچ نے حکومت سندھ سے لیاری کے یو سی 15، بکرا پیڑی میں غیر قانونی تعمیرات اور کثیر المنزلہ تعمیرات کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور …

مزید پڑھیں

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام عباسی شہید اسپتال ناظم آباد میں متنازع بلدیاتی ترمیمی بل 2021 کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام عباسی شہید اسپتال (ناظم آباد) میں متنازع بلدیاتی ترمیمی بل 2021 کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں ڈپٹی کنوینر وسیم اختر، کنور نوید جمیل، ممبر قومی اسمبلی کشور زہرہ اور حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے شرکاء …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت معیشت کی بہتری کیلئے کوششوں میں مصروف ہے۔ عابد جیلانی رہنما پاکستان تحریک انصاف

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شاہ فیصل کالونی نمبر 5 میں المستقیم ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے علاقہ مکینوں کے مسائل کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عابد جیلانی اور شاہ فیصل ٹاؤن کے ممبران، یو سی 7 کے ممبران، المستقیم …

مزید پڑھیں

سندھ کے ثقافتی دن کے موقع پر میری ٹائم میوزیم میں ہونے والی تقریب میں صوبائی وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی کی شرکت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ میں ثقافتی دن کے موقع پر میری ٹائم میوزیم میں ہونے والی تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات محمد آصف خان کراچی ڈویژن کے صدر و صوبائی وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی سے اجرک اور گفٹ ہیمپر وصول کر …

مزید پڑھیں

عبدالعزیزغوری سے میرا تعلق نصف صدی پر مشتمل ہے۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا کہ عبدالعزیزغوری سے میرا تعلق نصف صدی پر مشتمل ہے، سن 72 سے 74 تک اسلامی جمعیت طلباء میں ہم اور فعال رہے، انکی تقاریر کی شہرت اس وقت سے ہی قائم تھی۔ وہ سراپا جماعت …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں سندھ ثقافت ڈے کے حوالے سے انجمن جمیعت العباس برادری ٹنڈو آدم کی جانب سے سینیٹر آفس میں ایک پروقار تقریب انعقاد

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم میں سندھ ثقافت ڈے کے حوالے سے انجمن جمیعت العباس برادری ٹنڈو آدم کی جانب سے سینیٹر آفس میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گٸی۔ تقریب میں انجمن جمیعت العباس برادری ٹنڈوآدم کی جانب سے شہر کے صحافیوں کو سندھ ثقافت ڈے پر …

مزید پڑھیں

سندھ باب الاسلام بزرگان دین اور صوفیاء کا مرکز ہے، سندھی ثقافت اسلام کی درخشندہ تاریخ کا امین ہے۔ سمیع الحق سواتی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مولانا سمیع الحق سواتی نے کہا ہیکہ سندھ باب الاسلام ہے اور یہاں کی ثقافت سندھی ٹوپی اور اجرک اسلام کے درخشندہ تاریخ کا امین ہے ، سندھی ثقافت پورے ملک میں تیزی سے مقبول ہوتا جارہا …

مزید پڑھیں

وادی پرسن چترال کی سڑک یا موت کا کنواں۔ سڑک کے کنارے حفاظتی دیوار نہ ہونے کی وجہ سے ابھی تک اس سڑک پر پندرہ قیمتی جانیں ضائع ہوچکی

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ویسے تو چترال کے دونوں ضلعوں میں سڑکوں کی حالت کچھ زیادہ بہتر نہیں ہیں مگر لوئر چترال ٹاؤن سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پرا یک ایسی بستی بھی واقع ہے جو ابھی تک حکام کی نظروں سے اوجھل ہے۔ وادی پرسن 5000 کی آبادی …

مزید پڑھیں

سندھ کے عوام کو نالائق حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑسکتے۔ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ کی نا اہل حکومت نے سندھ کو تباہ و برباد کردیا لیکن ہم ان کو ڈاکوؤں اور لٹیروں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑسکتے۔ وزیر اعظم عمران خان نے سندھ کی ترقی کے …

مزید پڑھیں

عالمی اردو کانفرنس اب ایک برانڈ بن چکا۔ پہلی مرتبہ اسپانسرز کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ محمد احمد شاہ صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر محمد احمد شاہ نے کہا کہ کووڈد وبا کے باعث گزشتہ سال کافی تعداد میں بڑے دانشوروں کا انتقال ہوا جو عالمی اردو کانفرنس کا حصہ ہوتے تھے، تاہم رواں سال کی عالمی اردو کانفرنس میں، سرحدی اور کووڈ …

مزید پڑھیں