تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کے الیکٹرک صارفین کے لیے خوشخبری

کے الیکٹرک صارفین کے لیے خوشخبری

کراچی (رپورٹ: فیصل نذیر) کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 76 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی نومبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں سستی کی گئی ہے، فروری کے بلوں میں ریلیف صارفین کو منتقل کیا جائے۔

مزید پڑھیں: علیحدہ صوبے کیلئے ریفرنڈم ہم کروائینگے۔ آفاق احمد چیئرمین مہاجر قومی مووومنٹ پاکستان
https://www.nopnewstv.com/referendum-for-a-separate-province

لائف لائن اور ماہانہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر ریلیف کا نفاذ نہیں ہوگا، کے الیکٹرک کے زرعی صارفین پر بھی ریلیف کا اطلاق نہیں ہوگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ کے لیے چار ٹیموں کا اعلان کر دیا ایونٹ 11 اگست سے ملتان میں شروع ہوگا

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2026-27 ڈومیسٹک سیزن کے آغاز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے