Home / اہم خبریں (page 859)

اہم خبریں

مقبوضہ کشمیر میں 36 ویں روز بھی کرفیو جاری ہے۔ موبائل فون، انٹرنیٹ سروس بند اور ٹی وی نشریات معطل

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) آرٹیکل 370 اے ختم کرنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں 36 ویں روز بھی کرفیو جاری ہے۔ موبائل فون، انٹرنیٹ سروس بند اور ٹی وی نشریات معطل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں آج مسلسل 36 ویں روز بھی کرفیو برقرار ہے اور مواصلات کا …

مزید پڑھیں

برطانیہ کی سرکاری ائیرلائن برٹش ائیرویز کے پائلٹوں نے ہڑتال کردی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کی سرکاری ائیرلائن برٹش ائیرویز کے پائلٹوں نے ہڑتال کردی جس کے باعث ائیرلائن کو سینکڑوں پروازیں منسوخ کرنا پڑگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے دنیا بھر میں موجود 4300 پائلٹوں نے 9 ماہ کی تنخواہ کے تنازع پر ہڑتال کی ہے …

مزید پڑھیں

گوگل نے ڈاکٹر رتھ فاؤ کی سالگرہ کے موقع پر آج کا ڈوڈل ان کے نام سے منسوب کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) گوگل نے جذام کے مریضوں کے لیے مسیحا‘ میری ایڈیلیڈ سوسائٹی کی سربراہ ڈاکٹر رتھ فاؤ کی 90 ویں سالگرہ پر زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں ہر اہم دن کے موقع پر اپنا ڈوڈل تبدیل کرنے والے دنیا کے سب سے …

مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار، بلے بازوں میں بابر اعظم بدستور پہلی پوزیشن پر برقرار

دبئی (سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار، جبکہ بیٹنگ میں بابر اعظم بدستور پہلی پوزیشن پر برقرار۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز دوایک سے کامیابی حاصل کی جبکہ سیریز کے اختتام پر آئی سی …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال عمر سعید ملک کا چائینیز کیمپ نور پور کا اچانک دورہ

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال نے ڈی ایس پی کبیروالا کے ہمراہ چائینیز کیمپ کی سیکورٹی ڈیوٹی چیک کی. کیمپ میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کو بھی چیک کیا. اس حوالے سے ڈی پی او خانیوال کا کہنا تھا کہ چائینیز انجینئرز کی حفاظت …

مزید پڑھیں

خون کے آخری قطرے تک اپنے مادر وطن کا دفاع کریں گے۔ سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ خون کے آخری قطرے تک اپنے مادر وطن کا دفاع کریں گے۔ یوم بحریہ کے موقع پر اپنے پیغام میں نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا کہ اس …

مزید پڑھیں

زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے کی وفات پر پاکستان کا ان کے اہلخانہ اور زمبابوے کی عوام سے اظہار تعزیت

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان نے زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے کی وفات پر ان کے اہلخانہ اور زمبابوے کے عوام سے تعزیت کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجما ن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بے حرمتی، لوٹ مار ، مظالم اور لاکھوں فوجیوں کی موجودگی کے باوجود بھارت کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کو دبا نہیں سکے گا۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بے حرمتی، لوٹ مار ، مظالم اور لاکھوں فوجیوں کی موجودگی کے باوجود بھارت کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کو دبا نہیں سکے گا۔انہوں نے ایک ٹویٹ میں مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کے حکام نے انڈسٹریل اسٹیٹ حیات آباد میں ناقص اشیاء تیار کرنے پر 4 فیکٹریاں بند کرکے 4 افراد کو گرفتار کرلیا

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کے حکام نے انڈسٹریل اسٹیٹ حیات آباد میں ناقص اشیاء تیار کرنے پر 4 فیکٹریاں بند کرکے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔ خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی نے حیات آباد انڈسٹریل اسٹیٹ میں مشترکہ کارروائی کی۔ دو فیکٹریوں اور 2 بیکریوں سے جعلی …

مزید پڑھیں

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے افسران کی ایک اور کاوش، گھر سے ناراض ہوکر آنے والی لڑکی والدین کے حوالے

کراچی (نیوز ڈیسک) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے افسران کی ایک اور کاوش۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس بیٹ 6 کے افسران انسپکٹرمحمود اختر اور سب انسپکٹرنیاز احمد دوران پیٹرولنگ ڈیوٹی پر موجود تھے کہ ایک ہائی ایس پٹرولنگ گاڑی کے پاس رکی جس …

مزید پڑھیں