Home / اہم خبریں (page 851)

اہم خبریں

چیچہ وطنی تھانہ فرید کوٹ کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں ولائتی شراب پکڑی گئی

چیچہ وطنی ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوزآف پاکستان ) تھانہ فریدکوٹ کی منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائی،انچارج چوکی کوٹ خادم علی شاہ ملک ندیم انورکی سربراہی میں پ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔ ویب ایڈیٹر نیوزآف پاکستان )ولیس پارٹی نے بھاری مقدارمیں ولائتی شراب پکڑکر ملزمان کو پابندسلاسل …

مزید پڑھیں

گجرات پولیس کی بڑی کاروائی، صحافی کے قتل میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات پولیس کو اہم قتل کیس میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے سرائے عالمگیر کے علاقہ رکھ پبی میں پولیس نے ایلیٹ فورس کے ہمراہ گرینڈ آپریشن کر کے خطرناک اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا جس میں قتل ہونے والے صحافی مرزا وسیم کے قتل …

مزید پڑھیں

پاکستان کی مغربی سرحد پر دہشت گردوں کے دو حملوں میں فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید ایک شدید زخمی جبکہ جوابی کارروائی میں دو شدت پسند بھی مارے گئے

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاکستان کی مغربی سرحد پر دہشت گردوں کے دو حملوں میں فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید اور ایک شدید زخمی ہو گیا جبکہ جوابی کارروائی میں دو شدت پسند بھی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب …

مزید پڑھیں

ریسکیو 1122 نوشہرہ سٹاف نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کردی

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) ریسکیو 1122 نوشہرہ سٹاف نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کردی ہے۔ آج صبح قاسم کلے کا رہائشی امین الله تارو جبہ میں روڈ ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے کے باوجود بیہوش ہوئے تھے۔ ریسکیو 1122 آپریشنل سٹاف جب موقع پر پہنچ گئے تو …

مزید پڑھیں

تعلیم سے ہی ترقی ممکن ہے دور جدید کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تعلیم کو عام کریں۔ اسسٹنٹ کمشنر جام پور سیف الرحمن خان

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) تعلیم سے ہی ترقی ممکن ہے دور جدید کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تعلیم کو عام کریں آج کے اس جدید دور میں تعلیم کو اولین ترجیح سمجھتے ہوئے بچوں کو تعلیم کی طرف راغب کریں ترقی یافتہ ممالک آج اس تعلیم کے بل …

مزید پڑھیں

نوشہرہ ٹریفک حادثات میں 3 افراد زخمی

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) ٹنکی روڈ نوشہرہ کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ۔ فلائنگ کوچ اور رکشے کے درمیان ایکسیڈنٹ ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے۔ دونو ں زخمیوں کو ریسکیو 1122 کی جانب سے فرسٹ ایڈ دی گئی۔ زخمیوں کی شناخت خان زیب عمر 25 سال سکنہ …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) کا آمدورفت کے لیے استعمال ہونے والی نجی کمپنی کریم کے ساتھ باہمی سہولیات فراہم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبر پختونخوا ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) کا آمدورفت کے لیے استعمال ہونے والی نجی کمپنی کریم کے ساتھ باہمی سہولیات فراہم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا۔ ریسکیو 1122 کے صوبائی ہیڈ کوارٹر میں سیکریٹری ریلیف، بحالی وآباد کاری محمد عابد مجید کی سربراہی …

مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری نے سندھو دیش کی بات کرکے اپنا اصلی چہرہ دکھایا ہے۔ پی ٹی آئی رہنماء و رکنِ سندھ اسمبلی رابستان خان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی رہنماء و رکنِ سندھ اسمبلی رابستان خان نے بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے سندھو دیش کی بات کرکے اپنا اصلی چہرہ دکھایا ہے، ملک توڑنے کی باتیں کرنے والے ملک دشمن اور غدار کہلاتے …

مزید پڑھیں

پاکستان مستقل امن اور استحکام کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے سدرن کمانڈ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، آرمی چیف کو خوشحال بلوچستان پروگرام کے تحت بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ …

مزید پڑھیں

ابھی لائن آف کنٹرول کی طرف نہیں جانا جب تک میں آپ کو نہیں بتاؤں گا، میں آپ کو بتاؤں گا کہ کب جانا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا مظفرآباد میں جلسے سے خطاب

مظفرآباد (ویب ڈیسک) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے منعقد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مجھے پتہ ہے آپ لائن آف کنٹرول کی جانب جانا چاہتے ہیں لیکن ابھی لائن آف کنٹرول کی طرف نہیں جانا جب تک …

مزید پڑھیں