ستمبر 17, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ کے تیسرےروز خیبرپختوانخواکے خلاف فالو آن کا شکار ہونے کے بعد ناردرن کرکٹ ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 105 رنز بنالیے۔ جب کھیل ختم ہوا تو عمر امین اور روحیل نذیر کریز پر موجود تھے۔ ناردرن کرکٹ …
مزید پڑھیں ستمبر 15, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام، مجیب النساء ویلفیئر ٹرسٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ویسٹ کے تعاون سے پہلا بے نظیر بھٹوشہید بوائز اینڈ گرلز انٹر ڈسٹرکٹ آرم ریسلنگ چمپیئن شپ کا انعقاد 21 ستمبر 2019 بروز ہفتہ کو اورنگی ٹاؤن …
مزید پڑھیں ستمبر 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ شہر مسائل کا گڑھ بن گیا، کھنڈرات کا منظر پیش کرتی سڑکیں، علاج معالجے کی عدم دستیابی اور پینے کے صاف پانی سے محروم، شہری سابق حکمرانوں، سابق منتخب ممبران کے خلاف سراپا احتجاج، وزیر اعظم پاکستان سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات …
مزید پڑھیں ستمبر 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ شہر میں مضر ترین نشہ آئس شیشہ کی کھلے عام فروخت جاری، کئی افراد کے نشہ کے عادی ہونے کا انکشاف، نئی نسل تباہ ہونے لگی، شہریوں کا ضلعی انتظامیہ اور پولیس سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل …
مزید پڑھیں ستمبر 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
پتوکی (بیورو رپورٹ) ڈی ایس پی سرکل پتوکی کی ہدایت پر تھانہ صدر پولیس کی بڑی کاروائی۔ مشکوک گاڑی سے پونے دو من چرس اور افیون برآمد۔ منشیات فروش فرار مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سرکل پتوکی رضوان منظور چیمہ کی ہدایت پر تھانہ صدر پتوکی کے ایس …
مزید پڑھیں ستمبر 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق امیدوار قومی اسمبلی این اے 249 پیر سید حضرت عمر نے کہا ہے کہ بلدیہ ٹاؤن کا علاقہ مسائل کے آمجگاہ بن چکا ہے جاہ بجاہ گندگی غلاظت کچرے کے ڈہیر سوریج کا گندہ پانی پورے علاقے کو تعفن زدہ اور امراض میں مبتلا کررہا …
مزید پڑھیں ستمبر 15, 2019 اہم خبریں, تجارت, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز ) انڈسٹریل ہیریٹیج میوزیم کا افتتاح صوبائی وزیر اسپیشل ایجوکیشن پنجاب چودھری محمد اخلاق، وائس چیئرمین انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب بریگیڈئر (ر) اسلم گھمن، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سید بلال حیدر، رکن صوبائی اسمبلی سید فرح اعظمی، نومنتخب صدرچیمبرآف کامرس ملک اشرف اعوان نے خصوصی شرکت …
مزید پڑھیں ستمبر 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ وفاقی محکموں میں 14562 ارب روپے کی کرپشن کے انکشاف نے پوری قوم کو حیرت اور تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ کرپٹ سیاستدانوں، الیکٹ ایبلز، وڈیرہ شاہی اور بد عنوان بیورو کریسی کی ملی …
مزید پڑھیں ستمبر 15, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں جاری سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے دوسرے روز سدرن پنجاب نے 4 رنز بغیر کسی نقصان کے اننگز کا آغاز کیا تو میزبان ٹیم کے اسپنر احمد صفی عبداللہ نے شاندارباؤلنگ کا مظاہرہ کیا۔ اوپنر ذیشان اشرف سمیت 5 کھلاڑی ڈبل فگر …
مزید پڑھیں ستمبر 15, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
مردان (رپورٹ: اصغر خان) عوام کی جان ومال کا تحفظ مردان پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ ہوتی چوک میں ڈیوٹی سرانجام دینے والے ٹیکٹ آفیسرنعیم شاہ کو گمشدہ رقم ملنے والی 50 ہزار روپے کا اصل مالک عزیزاللّہ ولد عطاءاللّہ ساکن پوردل آباد پار ہوتی نے تین گھنٹے …
مزید پڑھیں