Home / اہم خبریں / گجرات پولیس کی بڑی کاروائی، صحافی کے قتل میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار

گجرات پولیس کی بڑی کاروائی، صحافی کے قتل میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات پولیس کو اہم قتل کیس میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے سرائے عالمگیر کے علاقہ رکھ پبی میں پولیس نے ایلیٹ فورس کے ہمراہ گرینڈ آپریشن کر کے خطرناک اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا جس میں قتل ہونے والے صحافی مرزا وسیم کے قتل کا ایک ملزم بھی بتایا گیا ہے رکھ پبی میں مقابلہ کے بعد خطرناک اشتہاری ملزم کی گرفتاری عمل میں آئی ہے سرائے عالمگیر سمیت جہلم اور آزاد کشمیر کے علاقوں میں پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشنز جاری ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے