Home / اہم خبریں (page 852)

اہم خبریں

مودی اگر جنگ چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں۔ پہلے بھی کہا آج بھی کہتا ہوں کہ بھارت میں نہ گھاس اگے گی نہ زندگی کے کوئی آثار ملیں گے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد

مظفرآباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مودی اگرجنگ چاہتا ہے توہم تیارہیں۔ پہلے بھی کہا آج بھی کہتا ہوں کہ بھارت میں نہ گھاس اگے گی نہ زندگی کے کوئی آثار ملیں گے۔ وزیراعظم عمران خان 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل …

مزید پڑھیں

پوری دنیا دیکھے گی کہ 27 ستمبر کو وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کشمیر کی آواز بنیں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

مظفرآباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خدانخواستہ بھارتی ریاست جموں و کشمیر کا بیان نہیں دیا حکومت اور میرا مسئلہ کشمیر پر وہی موقف ہے جو ساری قوم پارلیمان کا موقف ہے۔ 27 ستمبر کو پوری دنیا دیکھے گی کہ وزیراعظم عمران خان اقوام …

مزید پڑھیں

کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی منشیات سمگلرگروہ سے تعلق رکھنے والے اہم ملزم کو گرفتار کر لیا

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی منشیات سمگلرگروہ سے تعلق رکھنے والے اہم ملزم کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم کا تعلق ڈی جی خان سے ہے جس کے قبضہ سے دو کلو گرام اعلی کوالٹی افیون برآمد کر …

مزید پڑھیں

میاں چنوں پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد، مقدمہ درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال عمر سعید ملک کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری، ایس ایچ او تھانہ تلمبہ اقبال شاہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش قیصر ہراج کو گرفتار کرلیا۔ ملزم قیصر سے 1460 گرام …

مزید پڑھیں

پی سی بی کا سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے سرفراز احمد کو قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان اور بابر اعظم نائب کپتان مقرر کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی سی بی کا سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے سرفراز احمد کو قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا اعلان، بابر اعظم کو قومی کرکٹ ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا گیا، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی …

مزید پڑھیں

کبیر والا میں پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد، مقدمہ درج

کبیروالا (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال عمر سعید ملک کی ہدایت پر منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈاون جاری۔ کبیروالا میں ایس ایچ او تھانہ سرائے سدھو رشید احمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے دلدار منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔ ملزم عبدالرحمٰن کے …

مزید پڑھیں

نوشہرہ کینٹ ورکشاپ میں دو فریقین کے مابین ہاتھاپائی، چھری کے وار سے 16 سالہ لڑکا زخمی

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ کینٹ ورکشاپ میں دو فریقین کے مابین ہاتھاپائی جس کے نتیجے میں ماغوذ عمر 16 سال سکنہ کس کورونہ مردان شدید زخمی۔‏ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ماغوذ کو چھری کے وار سے شدید زخمی کیا گیا۔‏ ریسکیو 1122 نوشہرہ کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس ان ایکشن انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے گٹکا مافیا کے خلاف کاروائیاں جاری، کھان پولیس کی گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائی، انڈین ساختہ گٹکے برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کھان پولیس کی گٹکا فروش عناصر کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں، ملزم گرفتار، انڈین ساختہ گٹکے برآمد، مقدمہ درج، ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کی ہدایات اور ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں کھان پولیس کی گٹکا فروش عناصر کے …

مزید پڑھیں

ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری، کچا کھو پولیس کی کاروائی میں دو منشیات فروش گرفتار مقدمات درج

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال عمر سعید ملک کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری۔ ایس ایچ او تھانہ کچا کھو عثمان رضا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عبدالحمید کو گرفتار کرلیا۔ ملزم عبدالحمید سے 1300 گرام چرس …

مزید پڑھیں

نوشہرہ پیر پیائی اسٹاپ پر روڈ ٹریفک حادثہ، دو تیز رفتار رکشے آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ پیر پیائی اسٹاپ پر روڈ ٹریفک حادثہ، دو تیز رفتار رکشے آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے۔ دو زخمیوں کا تعلق پبی جبکہ ایک زخمی کا تعلق پشاور سے ہے۔ ریسکیو ١١٢٢ میڈیکل ٹیموں نے ابتدائی طبی امداد کے …

مزید پڑھیں