تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ریسکیو 1122 نوشہرہ سٹاف نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کردی

ریسکیو 1122 نوشہرہ سٹاف نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کردی

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) ریسکیو 1122 نوشہرہ سٹاف نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کردی ہے۔ آج صبح قاسم کلے کا رہائشی امین الله تارو جبہ میں روڈ ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے کے باوجود بیہوش ہوئے تھے۔ ریسکیو 1122 آپریشنل سٹاف جب موقع پر پہنچ گئے تو جاۓ وقوعہ پر موجود امین اللّه کے نقدی پیسے اور ضروری کاغذات انکے بھائی کے حوالے کردیئے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ: پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان، 5 اگست کو کینیا روانہ ہو گی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے لیے پاکستان کی 11 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے