تازہ ترین
Home / اہم خبریں / چیچہ وطنی تھانہ فرید کوٹ کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں ولائتی شراب پکڑی گئی

چیچہ وطنی تھانہ فرید کوٹ کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں ولائتی شراب پکڑی گئی

چیچہ وطنی ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوزآف پاکستان ) تھانہ فریدکوٹ کی منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائی،انچارج چوکی کوٹ خادم علی شاہ ملک ندیم انورکی سربراہی میں پ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔ ویب ایڈیٹر نیوزآف پاکستان )ولیس پارٹی نے بھاری مقدارمیں ولائتی شراب پکڑکر ملزمان کو پابندسلاسل کردیا۔تفصیلات کے مطابق لاہورسے ملتان جانے والی4727نمبری GLIکارکوگلاں والی پٹرول پمپ پرسپیشل چیکنگ کے دوران روکا گیا مگر ملزمان نے فرارہونے کی کوشش کی جسے پولیس پارٹی نے دبوچ لیا اور دوملزمان محمدشاہداورمحمدقدیرکوبھاری مقدارمیں ولائتی شراب کی بوتلوں سمیت دھرلیااور ضروری کاروائی کے بعد حوالات میں بند کردیا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

یومِ شہدائے پولیس قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، محمد احسن ناغڑ

حیدرآبا، (اسٹاف رپورٹر) استحکام پاکستان آرگنائزیشن (ISPO) کے چیئرمین محمد احسن ناغڑ نے یومِ شہدائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے