تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں سول ہسپتال میرپورخاص سمیت ضلعے بھر کے ہسپتالوں میں جوڈیشل آفیسرز کی جانب سے آج سے کاروائی کا آغاز

سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں سول ہسپتال میرپورخاص سمیت ضلعے بھر کے ہسپتالوں میں جوڈیشل آفیسرز کی جانب سے آج سے کاروائی کا آغاز

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں سول ہسپتال میرپورخاص سمیت ضلعے بھر کے ہسپتالوں میں جوڈیشل آفیسرز کی جانب سے آج سے کاروائی کا آغاز۔ ماڈل اینڈ ٹرائل کورٹ میرپورخاص کے جج قاضی عبدالرحمان کا سول ہسپتال کا دورہ، کتے کے کاٹنے کے بعد لگنے والے انجیکشن سمیت صفائی علاج اور ڈاکٹرز عملے کی موجودگی کو چیک کیا گیا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے