دسمبر 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کہا ہے کہ عوام الناس کے مسائل کے حل کیلئے سرکاری افسران اور ملازمین کو اپنے فرائض منصبی ایمانداری اور جانفشانی سے انجام دینے ہونگے اور سروسز کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے ذمہ داری کا مظاہرہ …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) لالہ موسیٰ کے رہائشی 15سالہ طالب علم کو پچاس لاکھ روپے تاوان کے لئے اغواء کرنے والا سفاک درندہ گرفتار، مجرم اغواء اور قتل کی لرزہ خیز واردات کے بعد بیرون ملک فرار ہوگیا تھا ، 8 سال سے بیرون ملک فرار خطرناک مجرم اشتہاری …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ کینٹ کی حدود دین پور میں درندہ صفت نوجوان کی پڑوسی چھ سالہ بچی کے ساتھ زبردستی زیادتی کی کوشش، پولیس نے سی سی ٹی وی کیمرے کی مدد سے ملزم کو ٹریس کرکے اسے گرفتارکرلیا، ملزم کے خلاف بچی کے ساتھ زیادتی …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) قرض رقم کی واپسی کا تقاضا کرنے پر ملزمان نے لاتوں مکوں اور ڈنڈوں سے قرض خواہ کی تواضع کردی، قرض خواہ زخمی حالت میں ہسپتال پہنچ گیا، ملزمان کے خلاف رپورٹ درج کرلی گئی، تھانہ کینٹ کی حدود دین پور میں قرض رقم …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کراچی پریس کلب اور کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے ممبر ذین العابدین المعروف عابد بھائی کی فاتحہ سوئم ان کی رہائش گاہ کے قریب جامع مسجد نور سیکٹر الیون ایل نارتھ کراچی میں ادا کی گئی، فاتحہ سوئم میں …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پولیس اور سیکورٹی اداروں کی خفیہ اطلاع پر کاروائی، پولیس مقابلے کے دوران انتہائی مطلوب دہشت گرد محمد عامر عرف ابوبکر عرف گرنیڈی سکنہ بلوچ نگر اور اسکا ساتھی غلام جیلانی سکنہ ملانہ ہلاک ہوگیا، دونوں دہشت گردوں کا تعلق کھیارہ گروپ سے بیان …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سرگودھا
میانوالی (نوپ نیوز) میانوالی کے نجی پرائیویٹ ہسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے لڑکی جاں بحق۔ 13 سالہ سونیا کے ورثاء کا ہسپتال کے سامنے احتجاج۔ لڑکی کے والد نے اپنا موقف دیتے ہوۓ کہا کہ میری جوان بیٹی ڈاکٹرز کی غفلت کی بھینٹ چڑھ گئی، بچی کو ناک …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) معاشرے میں جنسی تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات تشویش ناک صورتحال کی عکاسی کرتے ہیں، پولیس، عدلیہ اور تمام متعلقہ اداروں کو باہمی طور پر کوشش کرنی ہوگی، قوانین پر مکمل عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار مقررین نے لیگل ایڈ سوسائٹی کے …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) رنگ میں بھنگ، ڈیرہ اسماعیل خان کینٹ پولیس کا مقامی شادی حال پر دھاوا، دولہا سہاگ رات منانے کی بجائے حوالات پہنچ گیا ہوائی فائرنگ کرنے کے الزام میں دولہا ساتھی سمیت گرفتار، مقدمہ درج کرلیا گیا۔ کینٹ پولیس نے شادی کی خوشی کے …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کیبلز ایسوسی ایشن سے کہا ہے کہ وہ سیفٹی تقاضوں کو مدنظر رکھیں۔ زیر زمین کیبلز کی منتقلی کے کام کی رفتار تیز کریں۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ریڈ زون میں کیبلز کی منتقلی زیادہ سے زیادہ ایک ماہ …
مزید پڑھیں