Home / اہم خبریں (page 720)

اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج نے پاکستانی جیلوں میں قید بیمار مریضوں اور بیمار قیدیوں سے متعلق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج نے پاکستانی جیلوں میں قید بیمار مریضوں اور بیمار قیدیوں سے متعلق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ دیا، خط میں رکن سندھ اسمبلی نے موقف اپنایا کہ ایک مجرم شخص ملک سے …

مزید پڑھیں

سلیکٹڈ حکومت اور سلیکٹر دونوں سے قوم تنگ آچکی ہے۔ آر ٹی اے سسٹم کیسے اور کس نے فیل کروایا ہمیں بتایا جائے۔ ہم فری اینڈ فئیر الیکشن چاہتے ہیں۔ متحدہ اپوزیشن کے صوبائی رہنماؤں کی پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) متحدہ اپوزیشن کے صوبائی رہنماؤں نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت اور سلیکٹر دونوں سے قوم تنگ آچکی ہے۔ سلیکٹر ستر سالوں سے جو کھیل کھیل رہے ہیں اس سے اب باز آجائیں۔ آر ٹی اے سسٹم کیسے اور کس نے فیل کروایا ہمیں بتایا جائے۔ …

مزید پڑھیں

محکمہ کھیل سندھ کی جانب سے ہاکی پر خرچ کرنے کے لئے دی گئی دو کروڑ کی رقم اب تین کروڑ تو ہوگئی ہوگی، اولمپئن اصلاح الدین کو فوری طور پر پیسے واپس کرنے چاہئے۔ صوبائی وزیر براۓ ویمن ڈویلپمنٹ سندھ شہلا رضا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر براۓ ویمن ڈویلپمنٹ سندھ شہلا رضا نے کہا ہے کہ اولمپئن اصلاح الدین کے پاس 2014 سے ہاکی کی بہتری کے لئے دی گئی دو کروڑ کی رقم خرچ نہ کرنا قابل افسوس ہے، اب اسپورٹس مین اسپرٹ کا تقاضہ یہ ہے کہ اولمپئن …

مزید پڑھیں

کائنات میں اللہ اور رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی نظر میں سب سے افضل اعلی برتر قرآن کو پڑھنے اور پڑھانے والا ہے۔ ختم قرآن کے موقع پر عظمت قرآن کانفرنس سے مولانا ہارون معاویہ کا خطاب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کائنات میں اللہ اور رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی نظر میں سب سے افضل اعلی برتر قرآن کو پڑھنے اور پڑھانے والا ہے، مہران کالونی میرپورخاص عبدالرشید مغل فرنیچر والے کے بیٹے محمد رمضان کی ختم قرآن کے موقع پر عظمت قرآن …

مزید پڑھیں

میرپورخاص سانحہ تیزگام میں لاپتہ ہونے والوں میں مزید ایک شخص کی لاش کی شناخت ہوگئی، شہادتوں کی تعداد 41 ہوگئی 8 تا حال لاپتہ ہیں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سانحہ تیزگام میں لاپتہ ہونے والوں میں مزید ایک شخص کی لاش کی شناخت ہوگئی، میرپورخاص میں شہادتوں کی تعداد 41 ہوگئی 8 تا حال لاپتہ ہیں، میونسپل کمیٹی میرپورخاص کے کلرک صفی اللہ ڈیتھو کی شہادت کی تصدیق ہوئی۔ میت رحیم یار خان …

مزید پڑھیں

انٹرنیشنل ڈارک ویب سرغنہ سہیل ایاز کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہونے والا بچہ دوبارہ اغواء

اسلام آباد (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل ڈارک ویب سرغنہ سہیل ایاز کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہونے والے بچے کو دوبارہ اغواء کرلیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل ڈارک ویب کے پاکستان میں گرفتار سرغنہ سہیل ایاز کے ہاتھوں اغواء اور زیادتی کا شکار ہونے والے بچے کو بازیابی کے بعد اسلام آباد سے دوبارہ …

مزید پڑھیں

پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نے سی پیک میں کرپشن کے امریکی الزامات مسترد کردیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چینی سفیر ژاؤ جنگ نے سی پیک میں کرپشن کے امریکی الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا سی پیک پر کرپشن کے الزامات لگاتے ہوئے احتیاط کرے۔ پانچویں سی پیک میڈیا فورم سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر ژاؤ جنگ کا کہنا تھا کہ میڈیا …

مزید پڑھیں

اے وی ایل سی کی دو اور بڑی کا روائیاں۔ کاریں چھیننے والے، چو ری کر نے والے اور چوری و چھینی ہوئی گاڑیوں کو محفوظ راستوں سے لے جا نے والے، 5 انتہائی اہم اور مطلوب ملزمان گرفتار۔ 5 گاڑیاں برآمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اے وی ایل سی کی دو اور بڑی کا روائیاں۔ کاریں چھیننے والے، چو ری کر نے والے اور چوری و چھینی ہوئی گاڑیوں کو محفوظ راستوں سے لے جا نے والے، 5 انتہائی اہم اور مطلوب ملزمان گرفتار۔ 5 گاڑیاں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق اے …

مزید پڑھیں

جسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کرنے کے لئے وزارت قانون نے سمری وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت قانون نے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کو نامزد کرنے کی سمری وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوائیں گے، صدر کی منظوری کے بعد وزارت قانون نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔ موجودہ چیف جسٹس …

مزید پڑھیں

سابق تعلقہ ناظم سندھڑی و مسلم لیگ (ف) کے رہنما سرفراز جونیجو کی والدہ کی نماز جنازہ جونیجو ہاؤس میرپورخاص میں ادا کر دی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سابق تعلقہ ناظم سندھڑی و مسلم لیگ (ف) کے رہنما سرفراز جونیجو کی والدہ کی نماز جنازہ جونیجو ہاؤس میرپورخاص میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سید ذوالفقار علی شاھ، تبلیغی جماعت کے رہنما چوہدری اسلم ایڈووکیٹ، …

مزید پڑھیں