Home / اہم خبریں (page 694)

اہم خبریں

نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی اور الکرم ٹیکسٹائل ملز کے درمیان ٹیکسائل صنعت میں جدید نئی تحقیق اور تعلیم کے شعبے میں مزید بہتری کے حوالے سے مفاہمت پر دستخط

کراچی (خصوصی رپورٹ: ایم ہاشم شر) نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی اور الکرم ٹیکسٹائل ملز کے درمیان ٹیکسائل صنعت میں جدید نئی تحقیق اور تعلیم کے شعبے میں مزید بہتری کے حوالے سے مفاہمت پر دستخط کی تقریب الکرم ٹیکسٹائل ملز کے آڈیو ٹوریم میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی …

مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں اِن ایکشن، شہر کے مختلف بازاروں کا اچانک دورہ، تجاوزات پر جاری کام کا جائزہ لیا اور دوکانداوں کا متنبہ کیا کہ تجاوزات کرنے والوں کو جیل جانا پڑے گا

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم اِن ایکشن، شہر کے مختلف بازاروں کا اچانک دورہ، اسسٹنٹ کمشنر نےتجاوزات پر جاری کام کا جائزہ لیا اور دوکانداوں کا متنبہ کیا کہ تجاوزات کرنے والوں کو جیل جانا پڑے گا۔ اس سے پہلے اسسٹنٹ کمشنر نے …

مزید پڑھیں

میاں چنوں کے گاؤں 118 پندرہ ایل میں غریب کسان کے دو جانور چوری

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں گاؤں 118 پندرہ ایل میں غریب کسان کے دو جانور چوری۔ گزشتہ رات گاؤں 118 پندرہ ایل ہراج والا میں نامعلوم چور دیوار پھلانگ کر عمرحیات اور شوکت نامی کسانوں کے دو جانور بکرا اور بکری لے اڑے۔ 

مزید پڑھیں

ایدھی فاؤنڈیشن کے ساتھ ہونے والی نا انصافی کا وزیر اعظم پاکستان فوری نوٹس لیں۔ کسی بھی رفاہی ادارے کو پہنچائی جانے والی امداد کو روکنا انسانیت کے منافی عمل ہے۔ عبداللہ منصور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین ہیومن رائٹس ایڈووکیسی عبداللہ منصور نے کہا ہے کہ ایدھی فاؤنڈیشن یا کسی بھی رفاہی ادارے کو پہنچائی جانے والی امداد کو روکنا دراصل انسانیت کے منافی عمل ہے۔ ایدھی فاؤنڈیشن دنیا بھر میں رفاحی کاموں کے لئے مشہور ہے …

مزید پڑھیں

سنٹرل پنجاب اور ناردرن کی ٹیمیں قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گئیں، ناردرن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد خیبر پختونخوا کو 39 رنز سے شکست دی، سدرن پنجاب کے خلاف میچ ڈرا کرنے کے باوجود سنٹرل پنجاب کی فائنل میں رسائی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے خیبرپختونخوا کو 39 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ 245 رنز کے ہدف کے تعاقب میں خیبر پختونخوا کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 205 رنز پر ڈھیر …

مزید پڑھیں

قوم ووٹ کے صحیح استعمال سے ہی ملک کی تقدیر بدل سکتی ہے ووٹ کسی کے کہنے پر نہیں بلکہ اپنے ضمیر کے فیصلے سے دینا چاہئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون میرپورخاص سلامت میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون میرپورخاص سلامت میمن نے کہا ہے کہ قوم ووٹ کے صحیح استعمال سے ہی ملک کی تقدیر بدل سکتی ہے ووٹ کسی کے کہنے پر نہیں بلکہ اپنے ضمیر کے فیصلے سے دینا چاہئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل …

مزید پڑھیں

گھریلو ناچاکی پر بھانسنگھ آباد میرپورخاص کے 40 سالہ شخص نے خود کو آگ لگاکر خود سوزی کی کوشش، زخمی حالت میں حیدرآباد منتقل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) بھانسگھ آباد 40 سالہ شخص نے گھریلو ناچاکی پر خود کو آگ لگالی۔ مسعود ملک چکوال صوبہ پنجاب کا رہائشی بتایا جاتا ہے جیسے سول ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد مزید علاج لئے حیدرآباد ریفر کردیا گیا ہے۔ واقعہ گھریلو ناچاکی کی وجہ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص تحصیل کوٹ غلام محمد کے گاؤں لال شاہ میں آتشزدگی ایک گھر مکمل جل کر خاکستر ملک مکان جلتا گھر دیکھ کر صدمے سے جانبحق

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے گاؤں لال شاہ میں آتشزدگی ایک گھر مکمل جل کر خاکستر ہوگیا۔ گھر جلتا ہوا دیکھ کر مکان مالک محمد عمر صدمے سے جانبحق ہوگیا۔ فائربرگیڈ کی گاڑی نہ پہچنے سے گھر میں رکھا سامان خاک ہوگیا۔ سخت …

مزید پڑھیں

تڈی دل میرپورخاص پہچ گئی تحصیل جھڈو، سندھڑی اور حسین بخش مری میں تڈی دل نے تباہی مچادی ھاری مزدور اپنی مدد آپ تڈی دل کو بھگانے کے لئے برتن بجاکر شور کرنے لگے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلع تھر پارکر عمرکوٹ اور اپر سندھ کے بعد بڑی تعداد میں تڈی دل کے لشکر میرپورخاص میں داخل ہو رہے ہیں، تحصیل سندھڑی، تحصیل جھڈو کے بعد اب تحصیل حسین بخش مری اور میرپورخاص شہر کے علاقے کوس گھر، شوگر مل کے قریب بڑی …

مزید پڑھیں

آل پاکستان واپڈا ایمپلائز پیغام یونین سرکل میرپورخاص کی جانب سے حیسکو سرکل میرپورخاص میں ناروے کے خلاف قرآن پاک کی بے حرمتی پر احتجاجی مظاہرہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پاکستان واپڈا ایمپلائز پیغام یونین سرکل میرپورخاص کے زیر اہتمام حیسکو سرکل میرپورخاص میں ناروے کے خلاف قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کے خلاف صوبائی اسسٹنٹ وائس چئیرمین نیک محمد خلجی، زونل آرگنائزر احمد جعفر، زونل چئیرمین اللہ دتو لنڈ اور صاحب خان …

مزید پڑھیں