نومبر 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی پریس گیلری میں صحافیوں کا نواجون صحافی ایس ایم عرفان کی ناگہانی وفات پر احتجاج، احتجاجی صحافیوں کا کہنا تھا کہ ایس ایم عرفان کو چھ ماہ سے تنخواہ نہیں مل رہی تھی۔ صحافیوں کا سندھ اسمبلی کے مرکزی گیٹ پر بھی احتجاج اور …
مزید پڑھیں نومبر 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محمد فاروق عثمان پاک سورٹھ سوڈھانہ سماء سندھی جماعت کراچی کے صدر اور محمد علی جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاک سورٹھ سوڈھانہ سماء سندھی جماعت کراچی کے انتخابات21-2019 چیف الیکشن کمشنر محمد حسین سموں کی زیر نگرانی منعقد ہوئے، جس میں محمد فاروق …
مزید پڑھیں نومبر 27, 2019 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈائریکٹر آف اسکول کی سرپرستی میں جاری اساتذہ کرام کی صلاحیتوں کو جدید طریقے سے بہتر بنانے کے پروگرام کے تحت حیدرآباد یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ناصر الدین شیخ کی کراچی آمد، کراچی کے سی ایم ایس اسکول میں اساتذہ کے ورکشاپ سے خطاب کرتے …
مزید پڑھیں نومبر 27, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ٹی ڈیپ) کے چیف ایگزیکٹیو عارف احمد خان نے کہا ہے کہ دو ہفتوں میں جامع برآمداتی پالیسی حکومت کو پیش کردی جائے گی، دو برسوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری 10 بلین ڈالر تک پہنچ سکتی ہے، بروقت اصلاحات کردی جائیں تو …
مزید پڑھیں نومبر 27, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
ایتھنز / یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) رواں ہفتے یونان کے دارلحکومت ایتھنز میں شیعہ مسلم کمیونٹی گریس کی جانب سے مراسم عزاداری سمپوزئم کا انعقاد کیا گیا، ایتھنز اسکول آف فائن آرٹ میں منعقد ہونیوالے اس سمپوزئم کو ریسرچ سینٹربرائے ہیومنیٹیز کا اشتراک حاصل تھا جس میں ممتاز یونانی …
مزید پڑھیں نومبر 27, 2019 اہم خبریں, تعلیم, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) گورنمنٹ کالج لساں نواب کے زیر اہتمام پرنسپل محمد زاہد اور پروفیسر عبدالرزاق عادل کی قیادت میں ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں کالج کے پروفیسرز، عملے، طلباء اور تناول پریس کلب کی صحافی برادری نے شرکت …
مزید پڑھیں نومبر 27, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ ضلع شرقی معید انور نے افتخار سعید سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ بلدیاتی سطح پر اٹھ روزہ منی اولمپکس منعقد کروا رہے ہیں۔ میئر کراچی بھی سٹی اولمپکس کروانے جارہے ہیں پہلا قدم ضلع شرقی نے اٹھایا …
مزید پڑھیں نومبر 27, 2019 اہم خبریں, بلدیات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت بلدیاتی نظام میں چیئرمین، وائس چیئرمن میونسپل میرپورخاص کی مدت 31 اگست 2020 کو پوری ہوگی۔ فرید احمد خان وائس چیئرمن میونسپل کمیٹی میرپورخاص نے ایوان صحافت میرپورخاص کی ٹیم کو بتایا کہ چیئرمن میونسپل کمیٹی میرپورخاص انجنیئر کامران …
مزید پڑھیں نومبر 27, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فواد عالم اور سرفراز احمد کے درمیان 278 رنز کی شاندار شراکت سندھ کو میچ میں واپس لے آئی ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری میچ کی پہلی اننگز میں سدرن پنجاب کے 517 رنز کے جواب میں سندھ کی ٹیم 486 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ …
مزید پڑھیں نومبر 27, 2019 اہم خبریں, فن و فنکار
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کے نامور گلوکار سجاد علی نے نیا گانا پردیسیوں کے نام کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نامور گلوکار سجاد علی کے گانوں میں ایک اور اضافہ ہوا ہے، اسے انہوں نے پردیسیوں کے نام کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر …
مزید پڑھیں