دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ دارالامان لاہور میں پیش آنے والے واقعے اور اس سے ملتے جلتے مسلسل پیش آتے رہنے والے ہزاروں واقعات ہمارے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہیں۔ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ، بیت المال اور جیلوں کے معاملات …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے سیکرٹری ریکارڈ اینڈ ایونٹس نوید بھٹی نے کراچی میں میگا پراجیکٹس کی تکمیل کو شہریوں کے لیے تحفہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی رہنمائی میں سندھ حکومت عوام کے خدمت کے لیے شب …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: نوید حسین شاہ) گجرات کے سپوت محمد ناصر نے ناروے میں قرآن پاک جلائے جانے والے مذموم واقعہ کی نارویجن سفارتخانے میں شدید الفاظ میں مذمت کی۔ برسلز سٹی پولیس ایڈوائزر محمد ناصر نے برسلز میں موجود ناروے کے سفارت خانہ میں اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوۓ کہا …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان۔ 16 رکنی ٹیم کا اعلان قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کیا۔ فواد عالم کی قومی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی۔ اسکواڈ میں اظہر علی (کپتان)، محمد رضوان …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے لال چند گارڈن جمنا داس کالونی میں ایک ہفتہ قبل گیس سلنڈر پھٹنے سے زخمی خاتون مسمات آمنہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔ لاش کراچی سے میرپورخاص منتقل جبکہ خاتون کا زخمی شوہر عبدالغفور پرچون والے کی بھی حالت …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) 3 دسمبر معزورین کے عالمی دن پر نیا قدم معذورین کے سینٹر میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی سابقہ وزیر شبیر احمد قائم خانی، بحرین گولڈن سٹی کے روح روان چوہدری نظام آرائیں اور محمد یونس، ندیم شاہ، سرفراز کھوکھر، وسیم …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ماڈل ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔ عدالت نے مجرم نبی بخش بنگلانی کو عمر قید اور پچاس ہزار جرمانے کی سزا سنا دی۔ 20 سال قبل مجرم نے خان محمد بنگلانی …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے ماہ دسمبر کو جشن جناح کے طور پر منارہی ہے، سندھ رینجرز کی سچل 71 ونگ کی جانب سے شکریہ جناح فٹبال چیمپئن شپ 2019 کے سلسلے میں فٹبال چیمپیئن شپ کا افتتاح فٹبال اسٹیڈیم سیکٹر 8 سعید آباد بلدیہ …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
کوالالمپور/ ملائیشیا (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) پاکستان ہائی کمیشن کوالالمپور میں پاکستان کی ہائی کمشنر آمنہ بلوچ نے گزشتہ شب ملائیشیا پہنچنے والی پاکستان کی قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا، جس میں ٹیم کی کھلاڑیوں بسمہ معروف (کپتان) عالیہ ریاض، انعم امین، اروب شاہ، ڈیانا بیگ، …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دعا منگی کو 48 گھنٹوں میں بازیاب کروایا جائے ورنہ پریس کلب کراچی پر دھرنا دیا جائے گا یہ اظہار سماجی رہنما طلحہ بیگ نے کراچی سے اغوا ہونے والی لڑکی دعا منگی کی بازیابی کے لیے تین تلوار پر احتجاج مظاہرہ میں شرکت کے دوران …
مزید پڑھیں