Home / اہم خبریں (page 693)

اہم خبریں

اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں استحکام، ڈالر کی نچلی پرواز

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭﯼ ﮨﻔﺘﮯ ﮐﮯ ﺍٓﺧﺮﯼ ﺭﻭﺯ ﺍﻧﭩﺮ ﺑﯿﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﺰﯾﺪ ﭘﺎﻧﭻ ﭘﯿﺴﮯ ﮐﻤﯽ ﮐﮯ ساتھ 155.10 ﭘﺮ ﺍٓﮔﺌﯽ۔ ﻓﺎﺭﯾﮑﺲ ﮈﯾﻠﺮﺯ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺟﻤﻌﮯ ﮐﮯ ﺭﻭﺯ ﺟﺐ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﮐﮭﻠﯽ ﺗﻮ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ 155.15 ﺗﮭﯽ ﺗﺎﮨﻢ ﮐﺮﻧﺴﯽ ﮐﺎ ﻟﯿﻦ ﺩﯾﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﺭﺣﺠﺎﻥ ﮈﺍﻟﺮ …

مزید پڑھیں

پاکستان پر ڈالرز ہی ڈالرز کی برسات ہونے لگی، برطانیہ سے 38 کروڑ ڈالرز آئے، جبکہ آج مزید 23 کروڑ ڈالرز آۓ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاکستان پر ڈالرز ہی ڈالرز کی برسات ہونے لگی، کل برطانیہ سے 38 کروڑ ڈالرز آئے، جبکہ آج 23 کروڑ ڈالرز موصول ہوگئے، چائنا موبائل نے لائسنس فیس کی مد میں رقم ادا کردی۔ تفصیلات کے مطابق چائنا موبائل کمپنی نے موبائل لائسنس کی …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے کی الائنمنٹ کی اصولی منظوری دے دی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبرپختونخواہ حکومت کا ملک کی تیسری طویل ترین موٹروے تعمیر کرنے کا فیصلہ، صوبے کے جنوبی اضلاع کیلئے صوبائی دارالحکومت پشاور سے ڈیراسماعیل خان تک تقریباً 340 کلومیٹر طویل شاہراہ تعمیر کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر …

مزید پڑھیں

ٹھٹہ میں 8 سالہ بچی کو گزشتہ روز زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کرنے والے قریبی عزیز نکلے۔ ملزمان نے واردات کے حوالے سے اعتراف جرم کرلیا۔ ٹھٹہ پولیس

ٹھٹہ (نوپ نیوز) گھوڑا باڑی میں بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی، قریبی عزیز ملوث نکلے۔ 8 سالہ بچی دعا کو گزشتہ روز زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کردیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق بچی کی لاش گاؤں کے کھیتوں سے ملی تھی پولیس نے 24 گھنٹے میں سراغ لگا …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی جانب سے عوام میں ووٹ کے حوالے سے شعور کی آگاہی کیلئے نیشنل ووٹرز ڈے کا انعقاد خوش آئند اقدام ہے۔ اظہار الدین احمد خان چیئرمین بلدیہ غربی کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے عوام میں ووٹ کے حوالے سے شعور کی آگاہی کیلئے نیشنل ووٹرز ڈے کا انعقاد خوش آئند اقدام ہے ان خیالات کا اظہار انہوں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں سود خوروں نے گھر کے گھر اجاڑ دیئے۔ سود خور کے ظلم سے تنگ آکر سول ہسپتال کے خاکروب کی خودکشی کی کوشش، انتہائی تشویشناک حالت میں سول ہسپتال میرپورخاص منتقل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں سود خوروں نے گھر کے گھر اجاڑ دیئے۔ سود خور کے ظلم سے تنگ آکر سول ہسپتال میرپورخاص کے خاکروب ارشد ولد انور مسیح نے زہر پی کر خودکشی کی کوشش کی جس کو انتہائی تشویشناک حالت میں سول ہسپتال میرپورخاص منتقل کیا …

مزید پڑھیں

دو سگی بہنوں کی کورٹ میرج، ورثاء نے لڑکیوں کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میرپورخاص کے سامنے سے اغوا کی کوشش کی جسے پولیس نے ناکام بنا دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کھپرو کے علاقے بھٹ بھائٹی کی رہائشی دو سگی بہنوں نے بھی اپنے ہمسفر اپنے قریبی عزیز دو سگے بھائیوں کو چن لیا۔ مصری بھیل اور حمید بھیل نے اپنے قریبی رشتے داروں دو سگی بہنوں چاندی اور کملی سے کورٹ میرج کی تو لڑکیوں …

مزید پڑھیں

کراچی میں 50 سے زائد کے الیکڑک کی مجرمانہ غفلت سے اموات کا معاملہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آج سندھ ہائیکورٹ میں کے الیکٹرک کی مجرمانہ غفلت کے خلاف سماجی کارکن فرحان وزیر نے سماجی کارکن جبران ناصر اور چار شہیدوں کے لواحقین جس میں ڈیفنس کے تین اور ایک کھارادر والوں کے ہمراہ پٹیشن جمع کروا دی، وزارت پانی و بجلی، نیپرا اور …

مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے جوبلی انشورنس کے پیش کردہ اوساکا بیٹریز کپ برائے پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز 2019 کے لیے ٹکٹوں کی فروخت اور ان کی مالیت کے حوالے سے تفصیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز …

مزید پڑھیں

شہر میں گاڑیوں میں کالے شیشوں کے لگانے کیخلاف فوری اور سخت کارروائی جائے۔ شیخ عمر ریحان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر شیخ عمر ریحان نے کراچی میں گاڑیوں کے کالے شیشوں کی بہتات پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس رجحان میں اضافے کے باعث جرائم کو پنپنے کا موقع مل رہا ہے۔ …

مزید پڑھیں