تازہ ترین
Home / اہم خبریں / رنگ میں بھنگ، ڈیرہ اسماعیل خان میں دولہا شادی کی پہلی رات ہی گرفتار کرلیا گیا

رنگ میں بھنگ، ڈیرہ اسماعیل خان میں دولہا شادی کی پہلی رات ہی گرفتار کرلیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) رنگ میں بھنگ، ڈیرہ اسماعیل خان کینٹ پولیس کا مقامی شادی حال پر دھاوا، دولہا سہاگ رات منانے کی بجائے حوالات پہنچ گیا ہوائی فائرنگ کرنے کے الزام میں دولہا ساتھی سمیت گرفتار، مقدمہ درج کرلیا گیا۔ کینٹ پولیس نے شادی کی خوشی کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے کی اطلاع پر مقامی شادی ہال میں چھاپہ مارا جہاں پر پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے کے الزام میں دولہا اور اس کے ساتھی کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے دولہا سمیت دو افراد کے خلاف ہوائی فائرنگ ایکٹ مقدمہ درج کرلیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے