Home / اہم خبریں / میانوالی کے نجی پرائیویٹ ہسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے لڑکی جاں بحق۔ ورثاء کا نجی ہسپتال کے سامنے احتجاج

میانوالی کے نجی پرائیویٹ ہسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے لڑکی جاں بحق۔ ورثاء کا نجی ہسپتال کے سامنے احتجاج

میانوالی (نوپ نیوز) میانوالی کے نجی پرائیویٹ ہسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے لڑکی جاں بحق۔ 13 سالہ سونیا کے ورثاء کا ہسپتال کے سامنے احتجاج۔ لڑکی کے والد نے اپنا موقف دیتے ہوۓ کہا کہ میری جوان بیٹی ڈاکٹرز کی غفلت کی بھینٹ چڑھ گئی، بچی کو ناک کی سرجری کے لیے ہسپتال لائے تھے،غلط انجکشن کے باعث بچی جاں بحق ہوئی، ڈاکٹرز اور عملہ کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کیا جائے، پولیس موقع پر پہنچ گئی، تفتیش جاری، بچی کی لاش گھر روانہ کردی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

PACC Holds Special Independence Day Ceremony in Collaboration with Lions International, District 305-S

KARACHI, (Staff Reporter) A special Independence Day ceremony was organized by the Pakistan American Cultural …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے