Home / اہم خبریں (page 581)

اہم خبریں

ڈیرہ غازی خان ڈویژن خصوصاً ضلع راجن پور کی محرومیاں پسماندگی غربت و بیروزگاری کے خاتمے کیلئے ہر ممکن کوششیں و ذرائع بروئے کار لائیں گے۔ کمشنر ڈی جی خان

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ڈیرہ غازی خان ڈویژن خصوصاً ضلع راجن پور کی محرومیاں پسماندگی غربت و جہالت اور بیروزگاری کے خاتمے کیلئے ہر ممکن کوششیں و ذرائع بروئے کار لائیں گے، بنیادی سہولیات کی فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا علاقہ پچادھ میں پینے کا …

مزید پڑھیں

خواتین کسی بھی میدان میں مردوں سے پیچھے نہیں رہی ہیں اور ملک و قوم کی ترقی میں مردوں کے شانہ بشانہ کردار ادا کر رہی ہیں۔ ڈی ایس پی شازیہ شاہد

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) فاسٹ یونیورسٹی حیات آباد کے زیر اہتمام وومن ڈے کے حوالے سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی ایس پی شازیہ شاہد، خواتین ممبران صوبائی اسمبلی رابعہ بصری، عائشہ بانو، چیئرپرسن اے ڈی ایف مہر سلطانہ سمیت دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت …

مزید پڑھیں

دہشتگردی کے واقعہ کے باوجود علاقہ میں پولیو مہم جاری ہے، پولیو ورکرز کی سیکورٹی مزید بڑھا دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے واقعہ کے باوجود علاقہ میں پولیو مہم جاری ہے اور پولیو ورکرز کی سیکورٹی مزید بڑھا دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس، ضلعی انتظامیہ اور …

مزید پڑھیں

شہید ہیڈ کانسٹیبل کی نماز جنازہ مکمل سرکاری اعزاز کیساتھ ڈیرہ اسماعیل خان میں ادا کردی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقے مڈی میں پولیس وین کے قریب بم دھماکے میں شہید ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل محمد ریاض کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں مکمل سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں اسٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر شمریز …

مزید پڑھیں

گھر کا نوکر مکان کا صفایا کرگیا، لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور دیگر قیمتی سامان لے کر غائب

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ کینٹ ڈیرہ اسماعیل خان کی حدود قیوم نواز کالونی میں اہل خانہ کے ایبٹ آباد جانے کے دوران گھر کا نوکر مکان کا صفایا کرگیا، لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور دیگر قیمتی سامان لے کر غائب ہوگیا، پولیس نے مالک مکان …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دلبرداشتہ جواں سال شادی شدہ خاتون نے زہرپی کر زندگی سے منہ موڑ لیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ پہاڑ پور کے علاقہ بگوانی شمالی میں گھریلو پریشانیوں سے دلبرداشتہ ہوکر جواں سال شادی شدہ خاتون نے زہرپی کر زندگی سے منہ موڑ لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ پہاڑ پور کے علاقہ بگوانی شمالی میں جواں سال شادی …

مزید پڑھیں

معیشت تیزی سے استحکام کی طرف گامزن ہے منتخب جمہوری و عوامی حکومت اپنی 5 سالہ آئینی مدت پوری کرے گی۔ سردار محمد جعفر خان لغاری

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورہ پاکستان انتہائی جغرافیائی و سفارتی اہمیت کا حامل ہے مسئلہ کشمیر کے حل کی طرف سنگ میل ثابت ہوگا پاکستان کا دفاع انتہائی ناقابل تسخیر و مضبوط ہاتھوں میں ہے معیشت تیزی سے استحکام کی طرف گامزن …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ فوری طور پر زہریلی گیس کے اخراج کا معمہ حل کرے اور متاثرین کو بہترین علاج معالجے کی سہولیات فراہم کریں۔ صدر پاک سر زمین پارٹی انیس قائم خانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی نے کراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس کے پھیلنے کے نیتجے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی، صوبائی اور بلدیاتی حکومتی نااہلی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا …

مزید پڑھیں

طلباء ہی ملک کے روشن مستقبل کے معمار ہیں، ملک کی باگ ڈور سنبھالنے کیلئے عملی سیاست میں آئیں۔ پوری قوم طلبہ کی جانب امید سے دیکھ رہی ہے۔ سید مصطفیٰ کمال کا طلبہ کنونشن سے خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے مختلف جامعات و کالجز کے طلبہ سے پارٹی کی طلبہ تنظیم پی ایس ایس ایف کے زیر اہتمام ہونے والے طلبہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ ہم کسی زبان کے نام پر سیاست نہیں کر …

مزید پڑھیں

معیشت میں بہتری آنے کے آثار، بڑی صنعتوں کی پیداوار میں اضافہ ہونا شروع

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملکی معیشت میں بہتری آنے کے آثار، بڑی صنعتوں کی پیداوار میں اضافہ ہونا شروع، گزشتہ سال کے آخری ماہ دسمبر میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 9.66 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں