Home / اہم خبریں (page 600)

اہم خبریں

پاکستان بھر کے کیمرہ مینز اپنے حقوق کی آواز بلند کرنے اور مشکل حالات میں ایک دوسرے کی مدد کیلئے امدادِ باہمی سے ایک مضبوط پلیٹ فارم کا قیام عمل میں لے آئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان بھر کے چالیس سے زائد نیوز چینلز سے وابستہ کیمرہ مینز اپنے حقوق کی آواز بلند کرنے اورمشکل حالات میں ایک دوسرے کی مدد کیلئے امدادِ باہمی سے ایک مضبوط پلیٹ فارم کا قیام عمل میں لے آئے۔ واضح رہے کہ انتہائی کم وقت اور …

مزید پڑھیں

دہشتگردی کے ناسور کو شکست دیتے کیلئے تصوف و صوفی ازم کو فروغ دینا ہوگا۔ سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ سید حامد سعید کاظمی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ملت اسلامیہ کے خلاف عالم کفر کی سازشوں و مذموم عزائم کو باہم متحد و متفق ہوکر ناکام بنانا ہوگا پاکستان اولیاء اللہ کا فیضان و تا قیامت قائم رہیگا اس میں بسنے والے کروڑوں عاشقان رسول کا دامن گنبدِ خضرا کے ساتھ وابستہ …

مزید پڑھیں

پاک فوج کے ایوی ایشن پائلٹس کا بلترو گلیشئر پر ریسکیو آپریشن، 2 غیر ملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرلیا۔ آئی ایس پی آر

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج نے بلترو گلیشئر پر ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے دونوں غیر ملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کر لیا۔ روس کے کوہ پیما بلتستان میں تنہا براڈ پیک کی سرمائی مہم جوئی جاری رکھیں گے، کینیڈین کوہ پیما اور سابق مس فن لینڈ بیماری کے باعث گلیشیئر …

مزید پڑھیں

چھبیسویں قائد اعظم اوپن آل کراچی انٹر اسکولز اینڈ انٹر کلبس تائی کوانڈو چیمپیئن شپ 15 تا 16 فروری سے سندھ اسپورٹس بورڈ اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں منعقد ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) زلفی انٹرنیشنل تائی کوانڈو اکیڈمی آف پاکستان کے سیکریٹری جنرل ماسٹر شبیر حسین کے اعلامیہ کے مطابق 26 ویں قائد اعظم اوپن آل کراچی انٹر اسکولز اینڈ انٹر کلبس تائی کوانڈو چیمپیئن شپ مورخہ 15فروری بروز ہفتہ اور 16 فروری بروز اتوار بمقام سندھ اسپورٹس بورڈ …

مزید پڑھیں

ہرنائی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث دھماکہ، 1 سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ 5 اہلکار زخمی۔ ڈپٹی کمشنر ہرنائی عظیم جان دومڑ

سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سبی کے علاقے ہرنائی میں دھماکہ، شاہرگ اور کھوسٹ کے درمیاں بارودی سرنگ کا دھماکہ، سیکورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث دھماکہ ہوا، دھماکے میں ایک سیکورٹی جوان شہید، پانچ زخمی ہوگئے، شہید و زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے، …

مزید پڑھیں

میہڑ میں ایک طرف مہنگائی بڑھنے لگی تو دوسری طرف غیر معیاری مضر صحت تیل اور گھی کھلے عام استعمال ہونے کا انکشاف

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ ایک طرف مہنگائی بڑھنے لگی دوسری طرف غیر معیاری مضر صحت تیل استعمال ہونے کا انکشاف۔ میہڑ شہر میں غیر معیاری تیل مٹھائی، گھی، میدے، چپس اور دیگر چیزوں میں استعمال ہونا اور سرعام فروخت جاری متعدد لوگ بیماریوں میں مبتلا انتظامیہ خاموش تماشائی۔ تفصیلات …

مزید پڑھیں

ناقص کارکردگی اور جھوٹے دعوؤں کا حکومتی ٹائٹینک بہت جلد ڈوبنے والا ہے۔ صوبائی صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن یاسر عدیل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے حکومت کی ناکامیوں کو جمہوریت پسند قوتوں کے لئے تازہ سبق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی ناقص کارکردگی کے خلاف احتجاج نااہل اور ناکام حکمرانوں کو مظلوم بنانے کا سبب بن سکتا تھا …

مزید پڑھیں

گرین پاکستان کے تعاون سے سڑکوں پر زیبرا کراسنگ پینٹ کرنے کی مہم کا آغاز کردیا۔ گرین پاکستان کی اس کاوش کو سراہتے ہیں۔ رہنماء پی ٹی آئی طاہر ملک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گرین پاکستان کے تعاون سے سڑکوں پر زیبرا کراسنگ پینٹ کرنے کی مہم کا آغاز کردیا۔ مہم کے افتتاح میں پی ٹی آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات طاہر ملک، پی ٹی آئی رہنما شاہینہ شیخ، فرحانہ شہزاد، عقیل گھانچی، سلطان رحمت خان، گرین پاکستان کے …

مزید پڑھیں

پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور کی جانب سے نئی دہلی کے انتخابات میں عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال کو تیسری بار کامیابی پر مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے پوری پاکستانی قوم اور پاسبان کی جانب سے بھارت کے شہر نئی دہلی کے انتخابات میں عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال کو تیسری بار کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے اور اس کامیابی کو ہٹلر مودی …

مزید پڑھیں

چنیوٹ کی تحصیل لالیاں کے علاقے تھانہ چناب نگر کے علاقہ میں لڑکی اور لڑکے کی خودکشی کی کوشش، لڑکی جاں بحق

چنیوٹ ( بیورو رپورٹ) چنیوٹ کی تحصیل لالیاں کے علاقے تھانہ چناب نگر کے علاقہ میں لڑکی اور لڑکے کی خودکشی کی کوشش، لڑکی جاں بحق۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حبا مظفر دختر مظفر احمد قوم جٹ سکنہ طاہر آباد چناب نگر بعمر 17/18 سال نے دریائے چناب پر مبینہ …

مزید پڑھیں