فروری 18, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ پی ایس 97 کا علاقہ بھٹائی کالونی جرائم پیشہ عناصر کے لئے کھیل کا میدان بن گیا ہے جہاں …
مزید پڑھیں فروری 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل ایکریڈیٹیشن کمیٹی میرپورخاص کا سالانہ اجلاس ڈویژنل ڈائریکٹر انفارمیشن سوائی خان چھلگری کی زیر صدارت ان کے دفتر میں منعقد ہوا جس میں انفارمیشن افسر غوث محمد پٹھان، کمیٹی ممبران جنرل سیکریٹری ایوان صحافت میرپورخاص فضل شر، صدر نیشنل پریس کلب میرپورخاص سہیل احمد …
مزید پڑھیں فروری 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج ثاقب اسماعیل میمن کی جانب سے ڈی آئی جی آفس میرپورخاص رینج میں شاہد رحیم قتل کے مقدمے میں اچھی کارکردگی دکھانے والے پولیس افسران میں تعریفی اسناد تقسیم۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ثاقب …
مزید پڑھیں فروری 17, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ مظلوم جب ظلم کے آگے دیوار بن کر کھڑے ہو جائیں گے تو خود بخود اللہ کی مدد آ جائے گی۔ گھروں میں بیٹھ کر باتیں کرنے سے ہرگز عوام کے حالات بدلنے والے …
مزید پڑھیں فروری 17, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سردی کی شدت میں کمی آنے کے باوجود ڈیرہ اسماعیل خان شہر اور مضافاتی علاقوں میں سوئی گیس لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کا سلسلہ جاری ہے جس سے شہری عاجز آگئے ہیں اور ناشتہ اور کھانا تیار کرنے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا …
مزید پڑھیں فروری 17, 2020 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی اور ترکش اسٹینڈرڈز انسٹی ٹیوٹ کا دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے فروغ اور اسٹینڈرڈائزیشن کے شعبے میں تعاون کے لئے باہمی معاہدے پر دستخط کئے گئے۔ ترکی کے اعلیٰ سطحی وفد جوکہ ترکش صدر مملکت طیب اردگان کے دورہ …
مزید پڑھیں فروری 17, 2020 Home, اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مجلس وحدت مسلمین ضلع ملیر، الزہرا کلینک غازی ٹاؤن اور خدیجتہ الکبری فاؤنڈیشن پاکستان کے اشتراک سے ایک روزہ فری میڈیکل، آئی اینڈ ڈینٹل چیک اپ کیمپ کا مرکزی امام بارگاہ جعفر طیار سوسائٹی میں انعقاد کیا گیا جس میں 700 مریضوں کا مفت معائنہ اور …
مزید پڑھیں فروری 17, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (پریس ریلیز) پاکستان کوسٹ گارڈز کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ پسنی (بلوچستان) سے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل ہونے کا خدشہ ہے۔ جس کو مدِنظر رکھتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز نے متعلقہ کمانڈر کو اپنے علاقے میں چیکنگ مزید سخت کرنے کے احکامات جاری کیے۔ …
مزید پڑھیں فروری 17, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایسوسی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلٹس (اے پی جے) سندھ کے تحت مہراب پور میں صحافی عزیز میمن کے قتل کے خلاف سندھ اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، احتجاجی مظاہرے میں کراچی یونین آف جرنلسٹس کے صدر حسن عباس، جنرل سیکریٹری عاجز جمالی، فہیم صدیقی، …
مزید پڑھیں فروری 17, 2020 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, صحت
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملک بھر میں ساڑھے چار کروڑ افراد سر درد کے مرض میں مبتلا ہیں جدید تحقیق کے مطابق سردرد (مائگرین) کی شکایات کی بنیادی وجوہات میں نااہل اور نالائق افراد کو پروفیشنز پر حاوی ہونا ہے، پاکستان نیورو سائنسز کی رپورٹ کے مطابق دنیا …
مزید پڑھیں