فروری 18, 2020 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, موسم
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سردی کے موسم میں شدید گرمی، ڈیرہ اسماعیل خان میں صرف ایک ہی دن میں درجہ حرارت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا، ڈیرہ اسماعیل خان شہر کا درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی …
مزید پڑھیں فروری 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تحریک انصاف کی حکومت نے 3 ماہ کے دوران 522 ارب روپے کا قرضہ واپس کر دیا، رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں قرضوں میں 522 ارب روپے کی کمی ہوئی، تاہم ملک پر قرضوں کا مجموعی بوجھ 40 ہزار 993 ارب …
مزید پڑھیں فروری 18, 2020 Home, اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی مرکزی نائب صدر حلیم عادل شیخ و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ کراچی سے نوشیروفیروز پہنچے جہاں مقتول رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کے شوہر ڈاکٹر عبدالحمید انصاری و دیگر ورثا سے فاتحہ خوانی کرتے ہوئے اظہار …
مزید پڑھیں فروری 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ تیرہ سال قبل آج ہی کے دن بھارت میں ہونے والے سمجھوتہ ایکسپریس آتشزدگی حادثہ کے بعد بھارت میں قید پاکستانی محمد عرفان سمیت 110 شہری لاپتہ ہیں، جنکی زندگی یا موت کی تصدیق ہونا …
مزید پڑھیں فروری 18, 2020 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر شیخ عمر ریحان، سینئر نائب صدر اکرام راجپوت اور نائب صدر سید واجد حسین نے کہا ہے کہ ترکی کے صدر طیب اردوان کے تاریخی کے دورے کے بعد پاکستان ترک تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچ …
مزید پڑھیں فروری 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) نجی ٹی وی چینل کے ٹی این کاوش کے رپورٹر عزیز میمن کے قتل کے خلاف ٹنڈو آدم میں کے ٹی این کاوش کے رپورٹر امداد راہی کی قیادت میں پریس کلب سے محمدی تک ریلی نکالی گئی جس میں سیاسی و سماجی، تجارتی، اساتذہ …
مزید پڑھیں فروری 18, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) زلفی انٹرنیشنل تائیکوانڈو اکیڈمی کے زیرِ اہتمام 26 ویں قائداعظم اوپن انٹر اسکول اور انٹر کلب تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا انعقاد سندھ اسپورٹس بورڈ میں ہوا۔ اس پروقار اور رنگارنگ چیمپئن شپ کا افتتاح ایڈمنسٹریٹر سندھ اسپورٹس بورڈ انجم حسین زیدی نے کیا، اس چیمپئن شپ …
مزید پڑھیں فروری 18, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فیضان اسٹیل اور آر جے بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کے زیر اہتمام میمن کرکٹ ٹیم دورہ دبئی کیلئے 2 مارچ کو جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے روانہ ہوگی۔ جہاں وہ مختلف سرگرمیوں سمیت چار ٹیموں کے کرکٹ ایونٹ میں بھی شرکت کریگی۔ جو دو تاریخ سے دس …
مزید پڑھیں فروری 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) سیدنا ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ کانفرنس 20 فروری بروز جمعرات کو بعد نماز عشاء مکی مسجد غوثیہ ٹنڈو آدم میں منعقد ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق بروز جمعرات 20 فروری بعد نماز عشاء مکی مسجد غوثیہ ٹنڈو آدم میں سیدنا ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ …
مزید پڑھیں فروری 18, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے آج کمشنر کراچی افتخار شالوانی کے ہمراہ کیماڑی میں زہریلی گیس سے ہلاکتوں کے واقعہ کے حوالے سے میڈیا کو کمشنر کراچی آفس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کیماڑی واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں …
مزید پڑھیں