نومبر 27, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (ویب ڈیسک) سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات شرجیل انعام میمن کی زیرِ صدارت محکمہ اطلاعات کا ایک اہم اجلاس کراچی میں منعقد ہوا، جس میں جاری فلمی اور میڈیا پروجیکٹس، ترقیاتی سکیموں کی تشہیر اور ادارے کی مجموعی حکمت عملی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سینئر …
مزید پڑھیں نومبر 27, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) آئی ایم سی اوور فورٹی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو 124 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی گرین شرٹس نے ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرتے ہوئے …
مزید پڑھیں نومبر 26, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (ویب اسپورٹس ) پیپسی نیشنل پی ڈی ٹی20 کرکٹ چیمپئن شپ کا دوسرا مرحلہ آج راولپنڈی میں شروع ہو رہا ہے، جس کا انعقاد پاکستان فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیرِ انتظام کیا جا رہا ہے۔ اس راؤنڈ میں چار ریجنز راولپنڈی، اسلام آباد، بہاولپور اور پشاور …
مزید پڑھیں نومبر 26, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (ویب اسپورٹس) کراچی کنگز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی پیشکش قبول کرتے ہوئے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں آئندہ دس سال کے لیے اپنے فرنچائز رائٹس برقرار رکھے ہیں۔ یہ پیش رفت اس تاریخی سفر کا تسلسل ہے جو 2015 میں اُس وقت شروع ہوا جب ملک …
مزید پڑھیں نومبر 25, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کھیل, ملتان
ملتان، (ویب اسپورٹس) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز اہم تبدیلی کے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے، جہاں ٹیم کے مالک علی ترین نے اچانک ملکیت چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملتان سلطانز ان کی زندگی کا اہم حصہ رہی ہے …
مزید پڑھیں نومبر 25, 2025 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
دبئی، (ویب اسپورٹس) آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ شیڈول کے مطابق پاکستان اور بھارت ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ ون میں ایک ساتھ شامل کیے گئے ہیں۔ بھارت اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والا یہ عالمی ایونٹ 7 فروری سے 8 مارچ تک …
مزید پڑھیں نومبر 24, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کے بارے میں بھارتی وزیرِ دفاع کے حالیہ بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے ’’تاریخ سے ناآشنائی‘‘ اور ’’سفارتی طور پر انتہائی غیرذمہ دارانہ‘‘ قرار دیا ہے۔ اپنے سرکاری مؤقف میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بھارتی …
مزید پڑھیں نومبر 24, 2025 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
دوحہ (ویب اسپورٹس) – پاکستان شاہینز نے مردوں کے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، جب انہوں نے بنگلہ دیش اے کو ایک شاندار مقابلے کے بعد سپر اوور میں شکست دی۔ دونوں ٹیموں نے مقررہ 20 اوورز میں 125 رنز بنائے، اور میچ کا …
مزید پڑھیں نومبر 24, 2025 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی, کھیل
راولپنڈی، (ویب اسپورٹس) سہیبزادہ فرحان اور بابراعظم کی 103 رنز کی شاندار شراکت نے پاکستان کو 195 رنز کا مضبوط مجموعہ فراہم کیا، جب کہ عثمان طارق نے کیریئر کے دوسرے ہی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں زبردست ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے زمبابوے کو 126 رنز پر ڈھیر کردیا۔ پاکستان نے …
مزید پڑھیں نومبر 24, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی شہری مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ گوہر گرین سٹی کے سامنے الطاف حسین حالی روڈ (ملیر تھانہ تا مرتضیٰ چورنگی) کی تعمیر میں حائل تکنیکی مسائل دور …
مزید پڑھیں