تازہ ترین
Home / اہم خبریں (page 50)

اہم خبریں

پریذیڈنٹ کپ گریڈ ون: چار سنچریاں، چار میچ—ایس این جی پی ایل، کے آر ایل، اوجی ڈی سی ایل اور پی ٹی وی کی کامیابیاں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پریذیڈنٹ کپ گریڈ ون ون ڈے ٹورنامنٹ کے پہلے روز پرتجسس مقابلے دیکھنے میں آئے جہاں چاروں میچوں میں بیٹرز اور بولرز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ایس این جی پی ایل نے واپڈا کو 166 رنز سے شکست دی، فاتح ٹیم کے سعد …

مزید پڑھیں

مٹیاری میں کھلی کچہری: عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے وزراء اور ضلعی انتظامیہ سرگرم

مٹیاری، (ویب ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایات پر عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے صوبے بھر کی طرح مٹیاری میں بھی ڈی سی آفس میں کھلی کچہری منعقد کی گئی، جس میں وزیراعلیٰ کے مشیر گیان چند ایسرانی، خصوصی …

مزید پڑھیں

نیشنل گیمز: پاکستان آرمی کی 71 گولڈ میڈلز کے ساتھ برتری برقرار، واپڈا دوسرے اور پاکستان نیوی کا تیسرا نمبر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) 35ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی نے شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے 71 گولڈ میڈلز کے ساتھ مجموعی برتری مزید مستحکم کرلی ہے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ میڈل ٹیبل کے مطابق آرمی 71 گولڈ، 29 سلور اور 18 …

مزید پڑھیں

35ویں نیشنل گیمز: بیس بال ایونٹ کا این ای ڈی یونیورسٹی گراؤنڈ پر آغاز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) این ای ڈی یونیورسٹی گراؤنڈ میں 35ویں نیشنل گیمز کے بیس بال ایونٹ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس کا افتتاح ڈائریکٹر پاکستان اسپورٹس بورڈ فرمان خان نے کیا۔ تقریب میں پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر ڈاکٹر محمود لکھنوی، سیکرٹری جنرل طاہر محمود، سندھ …

مزید پڑھیں

سعید غنی کا سیسی میں بینظیر مزدور کارڈز کی تیز تر فراہمی اور اسپتالوں کی جدید سہولیات پر زور

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) وزیر محنت، افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ اور چیئرمین سندھ ایمپلائیز سوشل سیکیورٹی انسٹیٹیوشن (سیسی) سعید غنی نے کہا ہے کہ سیسی کے تحت بینظیر مزدور کارڈز کے اجراء کے عمل کو مزید تیز کیا جائے۔ انہوں نے مزدوروں اور محنت کشوں کو اعلیٰ …

مزید پڑھیں

سوڈان میں اسپتال اور اسکول پر حملہ 63 بچوں سمیت 114 ہلاک

سوڈان، (ویب ڈیسک) سوڈان کے جنوبی کوردفان کے قصبے کلوگی میں ایک اسپتال اور کنڈرگارٹن پر ڈرون حملے میں 63 بچوں سمیت 114 افراد جان بحق ہو گئے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبرییسیس نے اس حملے کو "بے معنی اور ظالمانہ” قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی …

مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے لیے 6 رہنماؤں کی فہرست جمع

راولپنڈی، (نوپ نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے 6 پارٹی رہنماؤں اور وکلا کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کے سپرد کردی گئی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کی جانب سے چوہدری اویس ایڈووکیٹ کے ذریعے …

مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں جی ایچ کیو میں پروقار گارڈ آف آنر کی تقریب

راولپنڈی، (نوپ نیوز) جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات کے اعزاز میں پروقار گارڈ آف آنر کی تقریب منعقد ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تینوں مسلح افواج کے دستوں نے فیلڈ …

مزید پڑھیں

سردار محمد بخش مہر نے 35ویں نیشنل گیمز میں فٹبال اور کراٹے ایونٹس کا افتتاح کیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) سندھ کے وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر نے 35ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں کے ایم سی گراؤنڈ میں فٹبال اور پی ایس بی گراؤنڈ میں جاری کراٹے ایونٹ کا افتتاح کیا۔ وزیر کھیل نے دونوں ایونٹس کا تفصیلی جائزہ لیا، کھلاڑیوں سے ملاقات …

مزید پڑھیں

نیشنل گیمز: پاکستان آرمی کی 48 گولڈ میڈلز کے ساتھ برتری برقرار، واپڈا 14 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے جبکہ پاکستان نیوی 7 گولڈ میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) 35ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی نے شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے 48 گولڈ میڈلز کے ساتھ میڈلز ٹیبل پر اپنی برتری مزید مستحکم کر لی ہے واپڈا 14 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے جبکہ پاکستان نیوی سات گولڈ میڈلز کے ساتھ تیسرے …

مزید پڑھیں