تازہ ترین
Home / اہم خبریں (page 40)

اہم خبریں

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں محمد آصف کا فاتحانہ آغاز

دوحہ، قطر (ویب اسپورٹس)آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کا آغاز قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہو گیا۔ پاکستان کے عالمی چیمپئن محمد آصف نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا پہلا میچ جیت لیا، تاہم قومی ٹیم کے دوسرے کھلاڑی محمد حسنین کو سخت مقابلے کے …

مزید پڑھیں

اقبال مشرق کی روح ، خودی کا پیام اور عصرِ نو کی بیداری ۔۔۔ تحریر از قلم : محمد احسان مغل

علامہ محمد اقبالؒ وہ نام ہے جو صرف ایک شاعر نہیں، ایک صدی کی روح ، ایک ملت کی بیداری اور ایک تہذیب کی نئی صبح کا پیامبر ہے۔ اُن کی شاعری کوئی محض نغمہ نہیں، بلکہ ایک دعوت فکر ، ایک صدائے انقلاب، اور ایک آئینہ ہے جس میں …

مزید پڑھیں

علامہ اقبال کے افکار کو اپنے عمل کا محور بنانا ہو گا : ایم افضل

  قوم علامہ اقبال کے نظریات اور افکار پر عمل پیرا ہو کر بھی ترقی کی معراج کو پہنچ سکتی ہے نسل نو کو شاہین مرد مومن ، معمار امت جیسی تراکیب سمجھیں تو پورا معاشرہ سنور سکتا ہے کمالیہ ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) علامہ اقبال کے افکار …

مزید پڑھیں

آٹھواں الفا اسپورٹس فیسٹیول شاندار انداز میں اختتام پذیر، 70 تعلیمی اداروں کے ساڑھے سات ہزار طلبہ کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) الفا ایجوکیشن نیٹ ورک کے زیر اہتمام آٹھواں الفا اسپورٹس فیسٹیول شاندار انداز میں اختتام پذیر ہوا شہر کے 70 تعلیمی اداروں کے ساڑھے سات ہزار طلبہ نے 18 مختلف کھیلوں میں بھرپور حصہ لیا اور بہترین اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کیا۔ 28 روز تک …

مزید پڑھیں

ابرار احمد اور صائم ایوب کی شاندار کارکردگی، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سات وکٹوں سے ہرا کر سیریز اپنے نام کر لی

فیصل آباد، (اسپورٹس رپورٹر) ابرار احمد کی تباہ کن بولنگ اور صائم ایوب کی شاندار نصف سنچری کی بدولت پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر تین ون ڈے میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے فیصلہ …

مزید پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی کی جانب سے ایرانی اسپیکر کے اعزاز میں عشائیہ، پارلیمانی تعلقات اور باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے ایران کی اسلامی مجلسِ شوریٰ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف اور ان کے ہمراہ آئے ہوئے اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد …

مزید پڑھیں

Legendary Players Inaugurate Naya Nazimabad Snooker Club

Karachi, (Zeeshan Hussain/Sports Reporter) Legendary cueists inaugurated the new Snooker Club at Naya Nazimabad Gymkhana in a lively ceremony. World champion Muhammad Asif, former world champion Muhammad Yousuf, Asian junior champion Hasnain Akhtar, and former national champion Asjad Iqbal participated in the event. The guests cut the ribbon to officially …

مزید پڑھیں

قوئنٹن ڈی کوک کی شاندار سنچری، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی

فیصل آباد، (ویب اسپورٹس) قوئنٹن ڈی کوک کی شاندار سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی۔ جمعرات کی شام اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے اس میچ میں …

مزید پڑھیں

پی ایف یو جے دستور اور کے یو جے دستور کا ڈان اردو ویب سے صحافتی ورکرز کی برطرفیوں پر شدید ردِعمل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (دستور) اور کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) نے ڈان اردو ویب سائٹ سے صحافتی ورکرز کی برطرفیوں کو غیر منصفانہ، غیر اخلاقی اور ظالمانہ اقدام قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی ہے۔ دونوں تنظیموں کے رہنماؤں حاجی نواز …

مزید پڑھیں

پاکستان نے فیصل آباد میں 17 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی شاندار واپسی کو یادگار بنا دیا جنوبی افریقہ کا دو وکٹوں سے شکست دے دی

فیصل آباد/کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان نے اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں 17 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی پر شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے جنوبی افریقہ کو پہلے ایک روزہ میچ میں دو وکٹوں سے شکست دے دی۔ تین میچوں کی سیریز میں پاکستان نے 0-1 کی برتری حاصل کر …

مزید پڑھیں