دسمبر 7, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) 35ویں نیشنل گیمز کے چوتھے روز پاکستان آرمی نے 20 گولڈ میڈلز کے ساتھ مجموعی برتری مزید مستحکم کرلی ہے تائی کوانڈو ایونٹس میں آرمی نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 9 گولڈ میڈلز جیتے جبکہ مجموعی طور پر 20 گولڈ، 6 سلور اور 3 برانز …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسپورٹس رپورٹر) قائداعظم ٹرافی جیتنے والی کراچی بلیوز ٹیم کی کراچی واپسی پر ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن (آر سی اے) کے عہدیداران نے ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا۔ اس موقع پر توصیف صدیقی، وصال انصاری اور خالد نفیس کی قیادت میں آر سی اے کے مختلف …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی میں منعقدہ رنگا رنگ تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 35ویں نیشنل گیمز کا باضابطہ افتتاح کر دیا جبکہ ملک کے معروف ایتھلیٹ ارشد ندیم نے نیشنل گیمز کی مشعل روشن کی اولمپیئن قمر ابراہیم ٹارچ اسٹیڈیم لائے جو مختلف …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, صحت, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں حکومت سندھ کے تحت قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) کے نئے اسٹیٹ آف دی آرٹ او پی ڈی بلاک کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
لاہور/کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) 68ویں قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں کراچی بلو ز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن سیالکوٹ کو 218 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا 22واں ٹائٹل اپنے نام کر لیا قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فیصلہ کن میچ میں کامیابی کے …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) کراچی میں جاری 35ویں نیشنل گیمز کے ویمنز نیٹ بال ایونٹ میں پہلے سیمی فائنل کے دوران اس وقت کشیدگی پیدا ہوگئی جب دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں کے درمیان تلخ کلامی ہاتھاپائی میں تبدیل ہوگئی۔ میچ رکوانا پڑا اور میدان میں کچھ دیر ہنگامہ خیزی …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2025 اہم خبریں, بین الاقوامی
تہران، (ویب ڈیسک) ایرانی ریال کی قدر تاریخ کی کم ترین سطح پر گر گئی ہے، جہاں اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 12 لاکھ ریال میں فروخت ہو رہا ہے۔ اقتصادی ماہرین کے مطابق جوہری پابندیوں اور مسلسل اقتصادی دباؤ نے ایران کی کمزور معیشت کو مزید عدم استحکام …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2025 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی، (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ایک مخصوص سیاسی شخصیت اپنی ذات اور خواہشات کو ریاست سے بڑا سمجھ بیٹھی ہے اور اس کا بیانیہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکا ہے پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب …
مزید پڑھیں دسمبر 5, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) 35ویں نیشنل گیمز کے لیے کراچی کے منتخب کردہ 26 وینیوز پر کھیلوں کے شایان شان انعقاد کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ نیٹ بال، فٹبال اور شوٹنگ سمیت کئی مقابلے شروع ہو چکے ہیں، جبکہ دیگر وینیوز کھلاڑیوں کے منتظر ہیں۔ …
مزید پڑھیں دسمبر 5, 2025 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان, کراچی
اسلام آباد/کراچی، (اسٹاف رپورٹر) وزارت دفاع نے جمعہ کو باضابطہ طور پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ملک کا پہلا چیف آف ڈیفنس فورسز (CDF) اور چیف آف آرمی اسٹاف مقرر کر دیا۔ صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر یہ تعیناتی کی منظوری دی۔ نوٹیفیکیشن …
مزید پڑھیں