تازہ ترین
Home / اہم خبریں (page 38)

اہم خبریں

انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) کا HEC انٹروارسٹی زون M بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2025-26 میں شاندار کارکردگی, سنگلز اور ڈبلز دونوں کیٹیگریز میں گولڈ میڈلز جیت کر مکمل کلین سویپ کیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے IoBM اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ HEC انٹروارسٹی زون M بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2025-26 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنگلز اور ڈبلز دونوں کیٹیگریز میں گولڈ میڈلز جیت کر شاندار کلین سویپ مکمل کیا کراچی کی معروف …

مزید پڑھیں

مان فلٹرز کرکٹ چیمپئن شپ 2025؛ مان لائنز کا راج طلحہ احمد بٹ ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) شہرِ قائد کے گراؤنڈ زیرو زمزمہ میں منعقد ہونے والی مان فلٹرز کرکٹ چیمپئن شپ 2025 شاندار مقابلوں کے بعد اختتام پذیر ہوئی، جہاں مان لائنز نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے مان سکسرز کو 21 رنز سے شکست دے کر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ایونٹ …

مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے نئی شالیمار ایکسپریس کا افتتاح کر دیا ریلوے کی ڈیجیٹلائزیشن اور جدید کاری معیشت مضبوط بنانے کے لیے اہم قرار

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے کی ڈیجیٹلائزیشن اور جدید سہولیات کی فراہمی ملکی معیشت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ کراچی کینٹ اسٹیشن پر شالیمار ایکسپریس اور نئے ویٹنگ ایریاز و لانجز کے افتتاح کے موقع پر انہوں …

مزید پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کا اجلاس، کینجھر جھیل پکنک کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (ایس پی آر اے) کا اجلاس پیر کو صدر کامران رضی کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں 22 نومبر کو کینجھر جھیل پر ہونے والی سالانہ پکنک کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ اجلاس میں پکنک کے تمام انتظامی …

مزید پڑھیں

35 ویں نیشنل گیمز 2025 کراچی کا شیڈول جاری، 11 ہزار کھلاڑی 33 کھیلوں میں ایکشن کے لیے تیار

کراچی، ( رپورٹ، ذیشان حسین) حکومتِ سندھ اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے 35 ویں نیشنل گیمز 2025 کا تفصیلی شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ملک کی اس سب سے بڑی اسپورٹس سرگرمی کا انعقاد 6 سے 13 دسمبر تک کراچی میں ہوگا، جس میں ملک بھر …

مزید پڑھیں

18 سال بعد سندھ میں نیشنل گیمز کی شاندار واپسی 11 ہزار کھلاڑی 6 دسمبر سے ایکشن میں ہوں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) آج سندھ کے لیے فخر کا دن ہے کہ 18 سال بعد صوبے کو نیشنل گیمز کی میزبانی کا اعزاز دوبارہ ملا ہے۔ یہ صرف میزبانی نہیں بلکہ ایک کامیاب اور تاریخی ایونٹ منعقد کرنے کا عزم ہے نیشنل گیمز کھلاڑیوں کے لیے اپنی صلاحیت …

مزید پڑھیں

پاکستان کا سری لنکا کے خلاف کلین سویپ فخر اور رضوان کی نصف سنچریاں، وسیم جونیئر میچ کے ہیرو

راولپنڈی، (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کے فاسٹ بولرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 7 وکٹیں 146 رنز کے عوض حاصل کیں، جن میں میچ کے بہترین کھلاڑی محمد وسیم جونیئر کے 3 شکار 47 رنز بھی شامل تھے۔ سری لنکا کی ٹیم 45 اوورز میں 211 …

مزید پڑھیں

مزدور سیاست کو بدلتے وقت کے مطابق ڈھالنا ہوگا ورنہ آئندہ دس سال مزید زوال لائیں گے: سعید غنی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ٹریڈ یونینز اگر 50 سے 70 سال پرانے اندازِ سیاست پر قائم رہیں تو آئندہ دس برسوں میں مزید زوال کا سامنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بدلتے وقت کے …

مزید پڑھیں

برداشت انسانیت کی سب سے بڑی طاقت ہے، وزیراعلیٰ سندھ کا عالمی یومِ برداشت پر پیغام

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) عالمی یومِ برداشت وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ برداشت کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ برداشت انسانیت کی سب سے بڑی طاقت ہے اور امن، رواداری اور برداشت سندھ دھرتی کی پہچان ہیں انہوں نے کہا کہ مختلف نظریات …

مزید پڑھیں

کراچی میں خواتین کے لیے پنک بس سروس کا نیا روٹ 17 نومبر سے فعال ہوگا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کراچی کی خواتین کے لیے خوشخبری دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پنک بس سروس کا نیا روٹ 17 نومبر 2025 سے فعال ہو رہا ہے، جو عبداللہ چوک …

مزید پڑھیں