نومبر 2, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کھیل, لاہور
لاہور، (ویب اسپورٹس ڈیسک) پاکستان نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فیصلہ کن میچ میں بابر اعظم نے شاندار نصف سنچری اسکور کرتے ہوئے ٹیم کی کامیابی …
مزید پڑھیں نومبر 2, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے صحافیوں کے خلاف جرائم میں استثنیٰ کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آزاد اور ذمہ دار صحافت جمہوری نظام کی مضبوطی کی ضامن ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ اسمبلی نے ہمیشہ …
مزید پڑھیں نومبر 2, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) سندھ کے ثقافتی ورثے کی علامت ملاکھڑا کو سندھ حکومت کی بھرپور سرپرستی حاصل ہوگئی۔ محکمہ کھیل سندھ نے سچل گوٹھ میں دو روزہ آل سندھ ملاکھڑا ایونٹ کا افتتاح کیا، جس میں صوبے کے 30 اضلاع کے 100 سے زائد پہلوان شریک ہیں۔ افتتاحی …
مزید پڑھیں نومبر 1, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کھیل, لاہور
لاہور، (ویب اسپورٹس) پاکستان نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جمعہ کی شب کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی، یوں تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔ قومی ٹیم کی اس فتح میں نوجوان فاسٹ …
مزید پڑھیں نومبر 1, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) تیسری چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان اسکواش چیمپئن شپ اپنے فائنل مرحلے میں داخل ہوگئی ہے، جہاں مینز ایونٹ کے فائنل میں ٹاپ سیڈ اور دفاعی چیمپئن ناصر اقبال کا مقابلہ سیڈ نمبر دو طیب اسلم سے ہوگا۔ سیمی فائنل میں ناصر اقبال …
مزید پڑھیں اکتوبر 31, 2025 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد، (ویب ڈیسک) حکومت نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 5 روپے 88 پیسے فی کلو کمی کر دی ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمت کے تحت ایل پی جی 201 روپے 60 …
مزید پڑھیں اکتوبر 31, 2025 اہم خبریں, پاکستان, تعلیم, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے نوجوانوں کو تعلیم کے ذریعے بااختیار بنانے کے مقصد سے ڈی ڈبلیو پی گروپ (DWP Group) نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (NUST) کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت نسٹ کے مستحق اور باصلاحیت …
مزید پڑھیں اکتوبر 31, 2025 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
دبئی، (ویب اسپورٹس) پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر محمد عامر کو ابوظہبی ٹی10 لیگ 2025 میں نئی فرنچائز کوئٹہ کیولری کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ فرنچائز مینجمنٹ نے عامر پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کا تجربہ اور قائدانہ صلاحیتیں ٹیم کے لیے …
مزید پڑھیں اکتوبر 31, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سائنس و ٹیکنالوجی, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) نیشنل ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ممبر آپریشنز برگیڈیئر کامران احمد نے صوبائی ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) سندھ کے ہیڈکوارٹرز کراچی کا دورہ کیا، جہاں ڈی جی پی ڈی ایم اے سید سلمان شاہ نے ان کا استقبال کیا۔ …
مزید پڑھیں اکتوبر 30, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اور حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل) نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے ٹائٹل اسپانسرشپ کے معاہدے میں توسیع کا اعلان کیا ہے اس معاہدے کے تحت آئندہ دو ایڈیشنز بھی ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 …
مزید پڑھیں