نومبر 14, 2025 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ڈی آئی جی ٹریفک و چیئرمین اسپورٹس بورڈ سندھ پولیس سید پیر محمد شاہ نے کہا ہے کہ ای چالان کے نفاذ کے بعد کراچی میں ٹریفک حادثات میں نمایاں کمی آئی ہے۔ ای چالان کا قانون اور جرمانے سندھ اسمبلی نے منظور کیے ہیں، …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2025 اہم خبریں, پاکستان, تعلیم, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) کو ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) پاکستان کی سرپرستی میں HEC انٹروورسٹی زون "M” بیڈمنٹن بوائز چیمپئن شپ 2025-26 کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہوا ہے یہ چیمپئن شپ 15 سے 17 نومبر 2025 تک IoBM میں منعقد ہوگی، جس …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
KARACHI (Staff Reporter) Minority representatives and interfaith leaders, in a consultative session organized by IRF Roundtable Pakistan at a local hotel in Karachi, urged the national media to play a more responsible role in highlighting issues concerning religious and ethnic minorities. IRF Director for Pakistan Kashif Mirza said that media …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2025 اہم خبریں, پاکستان, فن و فنکار, کراچی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام جاری 39 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025 کے 13ویں روز فنونِ لطیفہ کے دلفریب رنگ بکھر گئے۔ فیسٹیول کا آغاز “Central / South Asian Stories” کے عنوان سے فلم اسکریننگ سے ہوا، جس میں ایران اور تاجکستان کی مشترکہ …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2025 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
دوحہ، قطر، (ویب اسپورٹس) آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے پانچویں روز پاکستان کے دونوں نمایاں کیوئسٹ محمد آصف اور اسجد اقبال کا سفر کوارٹر فائنل مرحلے پر ختم ہوگیا۔ محمد آصف نے پری کوارٹر فائنل میں ایران کے عامر سرکوش کو چار، دو سے شکست دے …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر)پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں کوچ محمد نوید عالم کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب منعقد کی گئی، جس میں ان کی اسکواش کے فروغ کے لیے شاندار خدمات اور انتھک محنت کو سراہتے ہوئے انہیں بہترین کوچ ایوارڈ اور لائف …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن نے آئی ایم سی اوور فورٹی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025 کے لیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر اور چیف سلیکٹر اعجاز احمد فقیہہ نے اسکواڈ کا اعلان کیا۔ ٹیم کی قیادت سابق …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, سیاست, کراچی
کراچی، (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے کہا ہے کہ یونیورسٹی روڈ پر جاری ترقیاتی کام عوام کے لیے سہولت نہیں بلکہ عذاب بن گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلے ہی ریڈ لائن پروجیکٹ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر رکھی تھی، اب پانی …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن (آر سی اے) زون پانچ کے زیرِ اہتمام لانڈھی جیمخانہ کولٹس کے کھلاڑیوں میں کرکٹ کٹس تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی آر سی اے کراچی کے کوآرڈینیٹر محمد اعظم خان تھے، جبکہ صدارت زون 5 کے صدر محمد …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2025 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی، (ویب ڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج جنوبی/سٹی کورٹ میں رامسوامی میں ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ واقعے کے بعد ہنگامہ آرائی، فائرنگ اور شہریوں پر تشدد کے الزام میں ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر لیاقت محسود کے خلاف مقدمہ درج ہے۔ مدعی کے …
مزید پڑھیں