جولائی 26, 2021 اہم خبریں, کشیمر
مظفر آباد (بیورو رپورٹ) چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر عبدالرشید سلہریا نے الیکشن نتائج کا اعلان کر دیا۔ مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے کہا کہ الیکشن صاف اور شفاف طور پر ہوئے اور ٹرن آؤٹ 62 فیصد رہا، ہارنا جیتنا مقدر کی …
مزید پڑھیں جولائی 26, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیئر رہنما سردار ذوالفقار نے کہا ہے کہ حکومت صفائی ستھرائی کے نظام کو سنبھالنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ قربانی کے بعد صفائی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے پہلے ہی وبائی امراض کے شدید ترین خطرات لاحق ہیں۔ …
مزید پڑھیں جولائی 26, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے ضلع جامشورو اور سہون کا دورہ کیا۔ طاہر ملک نے ضلعی صدر جامشورو سید محمد علی شاہ کاظمی، ایڈوکیٹ اسحاق قریشی، ولید حسین شیخ، ممتاز ظفر اور دیگر سے سید ہاوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف …
مزید پڑھیں جولائی 26, 2021 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کراچی کے صدر اور معروف سرجن پروفیسر ڈاکٹر عبداللہ متقی کا کہنا ہے کہ کراچی میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر شدت اختیار کر چکی ہے، کورونا کے ٹیسٹ کے لیبارٹری تجزیہ میں قریباً سو فیصد ڈیلٹا ویرینٹ سامنے آرہا ہے، …
مزید پڑھیں جولائی 26, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی عوام نے بھی کرپٹ سیاستدانوں کو مسترد کر دیا ہے، پاکستان اور خصوصی طور کشمیر کی عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں 25 جولائی 2018 کو پاکستان …
مزید پڑھیں جولائی 26, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر بلال غفار کا ضلع شرقی کی یو سی 8 کا دورہ یو سی میں موجود مقامی نالے کے اطراف کچہرے کے انبار پر رہنماء تحریک انصاف شدید برہم اس موقع پر پارلیمانی لیڈر کی جانب سے مقامی …
مزید پڑھیں جولائی 26, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آزاد کشمیر الیکشن میں کامیابی پر ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کی چیئرمن بلاول بھٹو اور پارٹی کارکنان کو مبارکباد۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے جیالوں نے جبر ظلم عمرانی فسطائیت کا بھرپور مقابلہ کیا۔ آزاد …
مزید پڑھیں جولائی 26, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے بحری امور محمود مولوی نے کہا ہے کہ کپتان نے تاخیر سے کال دی، جہاز کا انجن بند ہوکر سی ویو تک آگیا تھا، 15 اگست سے پہلے جہاز نہیں نکالا جاسکتا۔ سی ویو کے ساحل پر پھنسے جہاز کے …
مزید پڑھیں جولائی 25, 2021 اہم خبریں, کھیل
ٹوکیو (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی امیدوں کا دیا آغاز ہی میں بجھنے لگا۔ خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں ماحور شہزاد کو ابتدائی میچ میں بد ترین شکست کا سامنا کرنا پڑا، انھیں جاپانی پلیئر ایکانی یاما گوچی نے 3-21 اور 8-21 سے آؤٹ کلاس کر دیا۔ …
مزید پڑھیں جولائی 25, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ای کیریٹرز پرائیوٹ لمیٹڈ کے سی ای او سمیر شمسی اور سید ناصر وجاہت جنرل سیکریٹری اے ایم پی اے کے ‘بی ڈی ایف‘ کونکلیو پاکستان کی جانب سے میریٹ ہوٹل کراچی میں ایک ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ کونکلیو 3.0‘ چیمپینز آف پاکستان کی کامیابی …
مزید پڑھیں