Home / اہم خبریں (page 347)

اہم خبریں

نوشہرو فیروز پولیس کا منشیات فروشان اور جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں، 11 ملزمان گرفتار، شراب، چرس، موٹر سائیکل برآمد

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ایس ایس پی نوشہرو فیروز الطاف حسین لغاری کی ہدایات کے پیش نظر ضلع پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں منشیات فروشان اور جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ ایس ایچ او انسپیکٹر عبدالرسول بگھیو اور دیگر پولیس اسٹاف نے دوران …

مزید پڑھیں

نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس نے چھٹے نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے بقیہ میچوں کے شیڈول کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چھٹے نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کوویڈ کے سبب 7 اپریل کو ایونٹ کے ملتوی شدہ میچز 31 جولائی کو شروع ہونگے یہ اعلان ٹورنامنٹ کے منتظم اعلی اور نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ ارشد حسین نے ٹورنامنٹ کمیٹی کی میٹنگ کے …

مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز سٹی بھریا میں وسطڑا برادری کے دو گروپوں میں تصادم، 12 افراد شدید زخمی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) نوشہرو فیروز سٹی بھریا میں وسطڑا برادری کے دو گروپوں میں تصادم۔ 12 افراد شدید زخمی، سٹی بھریا کا مین چوک اس وقت میدان جنگ بن گیا جس وقت گاؤں شجاع محمد وسطڑو اور گاؤں پھلو واہن سے تعلق رکھنے والے وسطڑا برادری کے …

مزید پڑھیں

یو بی جی کے رہنماؤں کی آزاد جموں کشمیر انتخابات میں کامیابی پر عمران خان کو مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر، چیئرمین افتخار علی ملک، صدر زبیر طفیل و دیگر رہنماؤں اور یو بی جی ممبران نے آزاد جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پی ٹی آئی کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر عمران خان …

مزید پڑھیں

کیپٹن راجہ محمد سرور شہید نشان حیدر کا 73 واں یوم شہادت منایا گیا، میجر جنرل شاہد نذیر نے آرمی چیف کی جانب سے شہید کے مزار پر پھول چڑھائے

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) کیپٹن راجہ محمد سرور شہید نشان حیدر کا 73 واں یوم شہادت منایا گیا، میجر جنرل شاہد نذیر نے آرمی چیف کی جانب سے شہید کے مزار پر پھول چڑھائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کیپٹن راجہ محمد سرور شہید …

مزید پڑھیں

گورنمنٹ پبلک لائبریری کمالیہ میں شجرکاری مہم کا آغاز

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان)  لائبریرین گورنمنٹ پبلک لائبریری کمالیہ جناب طاہر رضا نے لائبریری میں پودا لگاتے ہوئے شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا۔ اس موقع پر لائبریرین شیخ طاہر رضا نے پریس کلب الیکٹرانک میڈیا کمالیہ کے سیکرٹری نشرواشاعت ڈاکٹر غلام مرتضیٰ …

مزید پڑھیں

کراچی میں منی لانڈرنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر تحقیقات کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی جانب سے پولیس کے اعلیٰ افسران کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ منی لانڈرنگ کے کیس کی تفتیش ایف آئی اے کے حوالے کی جائے۔ خط میں …

مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا یکم محرم الحرام سے 9 ممالک کے علاوہ دیگر ممالک سے آنے والے معتمرین کے لیے عمرہ کھولنے کا فیصلہ

ریاض (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے یکم محرم الحرام سے 9 ممالک کے علاوہ دیگر ممالک سے آنے والے معتمرین کے لیے عمرہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمرے کی ادائیگی کے دوران صحت …

مزید پڑھیں

کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت نے کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کر دیے۔ سندھ حکومت نے کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آصف جان صدیقی ڈپٹی کمشنر ایسٹ اور ایم بی دھاریجو کو ڈپٹی کمشنر …

مزید پڑھیں

علی سدپارہ سمیت تین کوہ پیما کی لاشیں مل گئیں ہیں۔ وزیر اطلاعات گلگت بلتستان فتح اللہ خان کا دعویٰ

اسکردو (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مرحوم کوہ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ اور ان کی ٹیم کو کے ٹو کے بوٹل نیک پر ایک لاش کی نشاندہی ہوئی ہے جبکہ وزیر اطلاعات گلگت بلتستان فتح اللہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ علی سدپارہ سمیت تین کوہ …

مزید پڑھیں