Home / اہم خبریں (page 346)

اہم خبریں

فحش فلمیں کیس میں شوہر کے بعد اداکارہ شلپا شیٹھی کے خلاف بھی گھیرا تنگ ہوگیا

ممبئی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلمیں کیس میں شوہر کے بعد اداکارہ شلپا شیٹھی کے خلاف بھی گھیرا تنگ ہوگیا۔ بالی ووڈ میں اس وقت سب سے زیادہ بات چیت اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کے فحش فلمیں کیس سے متعلق جاری ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق …

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں وکیل نے فائرنگ کرکے اپنے بڑے بھائی، بھابھی اور بھتیجے کو موت کے گھاٹ اتار دیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد کے تھانہ شمس کالونی میں وقاص نامی شخص نے فائرنگ کرکے اپنے بڑے بھائی، بھابھی اور بھتیجے کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے لاشیں قریبی اسپتال منتقل کر دیں، جہاں …

مزید پڑھیں

ہم را سے لڑ سکتے ہیں تو پیپلز پارٹی کیا چیز ہے، پی پی کے خلاف جلد لائحہ عمل دیں گے۔ سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی میں لاوا پک رہا ہے، مایوسی انتہا کو پہنچ چکی، شہر قائد کو باقاعدہ پلاننگ کے ساتھ تباہ کیا جا رہا ہے، ہم را سے لڑ سکتے ہیں تو پیپلز پارٹی کیا چیز ہے، پی پی کے خلاف جلد …

مزید پڑھیں

منڈی بہاؤالدین میں مسلح ملزمان کی گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد جانبحق، ملزمان باآسانی فرار

منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) منڈی بہاؤالدین میں مسلح ملزمان نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر کے اس میں سوار 4 افراد کو قتل کر دیا اور باآسانی فرار ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ منڈی بہاؤالدین کے چوٹ دھیراں پل کے قریب پیش آیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود 4 …

مزید پڑھیں

اسرائیل نے متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیر مقرر کر دیا

تل ابیب (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے عامر حائیک کو متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیر مقرر کردیا جو اب ابوظہبی میں موجود اسرائیل کے خصوصی ایلچی کی جگہ ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ یائرلپید نے اپنی ٹویٹ کے ذریعے متحدہ …

مزید پڑھیں

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ایک اور شرط پر عمل درآمد کا آغاز ہو گیا، پاکستانی پراپرٹی ڈیلرز کے دفاتر کا معائنہ ہوگا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ایک اور اہم شرط پر عمل درآمد کا آغاز کر دیا ہے، ملک بھر کے پراپرٹی ڈیلرز کے دفاتر کا معائنہ کیا جائے گا۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ایک اور …

مزید پڑھیں

موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں پچاس فیصد اضافہ انتہائی تشویشناک ہے۔ عبدالحاکم قائد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ کراچی میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں پچاس فیصد اضافہ انتہائی تشویشناک ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے کہاں ہیں؟ صوبائی حکومت کہاں سو رہی ہے؟ سات ماہ کی قلیل مدت میں اس …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق، کراچی سے تعلق رکھنے والی چھوٹی ننھی بچی بینش خان کی بڑی کاوش۔ 14 اگست کو 14 پودے لگانے کا عزم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سے تعلق رکھنے والی چھوٹی ننھی بچی بینش خان کی بڑی کاوش۔ بینش خان جوکہ صرف 4 سال کی ہے۔ وہ اپنے وطن پاکستان کے لیے 14 اگست کا تحفہ مختلف انداز میں دینے کو تیار، وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق اپنی …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز کیخلاف اپنا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برقرار رکھنے کیلئے پُرعزم

برج ٹاؤن (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین چار ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 28 جولائی بروز بدھ کو کنسنگٹن اوول برج ٹاؤن سے ہوگا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے مابین 5 مرتبہ دو طرفہ ٹی ٹونٹی بین الاقوامی سیریز کھیلی جا …

مزید پڑھیں

عید قرباں کو ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود بھی شہر کے بیشتر مقامات سے آلائشیں اور کچرا اٹھانے کا کام مکمل نہیں کیا گیا۔ طاہر ملک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ عید قرباں کو ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود بھی شہر کے بیشتر مقامات سے آلائشیں اور کچرا اٹھانے کا کام مکمل نہیں کیا گیا۔ شہر میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات ہونے کی …

مزید پڑھیں