Home / اہم خبریں / حیدرآباد ٹنڈو یوسف پولیس کی کاروائی دو اشتہاری ملزم گرفتار اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائکل برآمد

حیدرآباد ٹنڈو یوسف پولیس کی کاروائی دو اشتہاری ملزم گرفتار اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائکل برآمد

حیدرآباد (رپورٹ: سبحان بلوچ) حیدرآباد ٹنڈو یوسف پولیس کی کاروائی دو اشتہاری ملزم گرفتار اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائکل برآمد- گرفتار ملزم جرائم کی 9 وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے- گرفتار ملزمان کی شناخت سرمد گہلو اور علی حسن گہلو کے ناموں سے ہوئی ہے دونوں ملزمان کا تعلق مٹیاری کے گاوٴں اللہ بچایو گہلو سے ہے- ایس ایچ او انسپکٹر رانا پرویز اختر نے بتایا کہ دونوں گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں اور تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈز کا اعلان

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے