Home / اہم خبریں / شہر میں سٹریٹ کرائم اور دہشت گردی کو کنٹرول کرنے کے لیے ایلیٹ فورس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے- ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ

شہر میں سٹریٹ کرائم اور دہشت گردی کو کنٹرول کرنے کے لیے ایلیٹ فورس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے- ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ

کوئٹہ (رپورٹ: ناصر دہوار) کوئٹہ ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کی پریس کانفرنس شہر میں سٹریٹ کرائم اور دہشت گردی کو کنٹرول کرنے کے لیے ایلیٹ فورس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اہلکاروں کو پاک فوج نے تربیت فراہم کی ہے- 4 موٹر سائیکلوں پر مشتمل ایک دستہ ہوگا آخری موٹرسائیکل پر بیٹھے اہلکار کا رخ پیچھے کی طرف ہوگا اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹ دی گئی ہیں اہلکاروں کو سٹیل ہیلمیٹ بھیج دیں گئی ہیں- ایلیٹ اہلکار ناکے لگا کر چیکنگ بھی کر سکیں گے اہلکاروں کی ڈیوٹی 8 گھنٹے ہوگی جو 2 شفٹوں میں کامیابی کریں گےاہلکاروں کو پولیس لائن میں رہائش دی جائے گی- ایلیٹ اہلکاروں کو عوام سے بہتر رویہ رکھنے کی تربیت دی گئی ہے- ایلیٹ فورس کا کوئی اہلکار موبائل فون نہیں رکھ سکے گا- اہلکاروں کو کوئی اضافی مراعات نہیں دی جائے گی- سیف سٹی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد اسی ہفتے کے آخر میں رکھ دیا جائے گا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایم ڈی اے وفد کا پریس کلب کا دورہ، رہائشی اسکیم میں مکمل تعاون کی یقین دہانی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) کے ڈائریکٹر جنرل یاسین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے