Home / اہم خبریں / میرپورخاص سے بلاول ہاؤس کراچی کے لئے جیالا پیدل سفر کے لئے نکل گیا- آصف علی زرداری کو چائے کی خصوصی دعوت دینے جا رہا ہوں- جیالا امان الله قائمخانی

میرپورخاص سے بلاول ہاؤس کراچی کے لئے جیالا پیدل سفر کے لئے نکل گیا- آصف علی زرداری کو چائے کی خصوصی دعوت دینے جا رہا ہوں- جیالا امان الله قائمخانی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سابق صدر و صدر پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کو چائے پر گھر بلانے کی دعوت دینے کے لئے سخت گرمی حبس میں جیالا ضلع میرپورخاص کے ٹاؤن نوکوٹ سے بلاول ہاؤس کراچی کے لیئے پیدل روانہ تفصیلات کے مطابق جیالا امان اللہ قائم خانی نوکوٹ سے پیدل کراچی بلاول ہاؤس کے لئے روانہ ہوگئے. امان اللہ قائم خانی نے بتایا کہ وہ پیدل چار سو کلو میٹر سفر کرکے کراچی بلاول ہاؤس جا رہا ہے اور وہ آصف علی زرداری کو چائے کی خصوصی دعوت دینے جارہے ہیں. اس سے قبل بھی امان اللہ قائم خانی نوکوٹ سے کراچی پیدل سفر کر چکا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے