اپریل 28, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) پولیس کا ہے فرض مدد عوام کی- ایس ایچ او ٹنڈو یوسف رانا پرویز اختر نے سہیل کی درخواست پر فوری ایکشن لیتے ہوۓ سہیل کا موبائل فون برآمد کروانے کے بعد سہیل انور کے حوالے کردیا سہیل کا موبائل کچھ عرصہ قبل چھینا گیا تھا-
مزید پڑھیں اپریل 27, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حیدرآباد روڈ پر نامعلوم مہران کار نے موٹر سائکل سوار کو ٹکر چالیس سالہ علی بخش رند موقع پر جانبحق جبکہ مشتاق علی رند زخمی ہوگیا- جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ گاڑی سوار موقع سے فرار- …
مزید پڑھیں اپریل 27, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان
کوئٹہ (رپورٹ: ناصر دہوار) پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے حاجی حبیب خلجی، حاجی نصیب اللہ خلجی، ملک مصدق کاکڑ سمیت ہزاروں کارکنوں کی بی این پی شمولیت اختیار کرلی- تقریب سے خطب کرتے ہوۓ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سردار اختر مینگل نے کہا کہ متحد ہوئے بغیر اپنے حقوق حاصل …
مزید پڑھیں اپریل 27, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ہفتہ 28 اپریل کو حیدرآباد پہنچیں گے- وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بذریعہ ہیلی کاپٹر سندھ ایگری کلچر یونیورسٹی میں بنے ہیلی پیڈ پر اتریں گے، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایگریکلچر یونیورسٹی سے کنر آئل اینڈ گیس فیلڈ پہنچیں گے، کنرگیس فیلڈ میں …
مزید پڑھیں اپریل 27, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کوئٹہ (رپورٹ: ناصر دہوار) بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں طوغی روڈ پر پرچون کی دوکان پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق شخص کی شناخت خیربخش ولد امیر بخش قوم شاہوانی عمر 38 سال سے ہوئی ہے مقتول مدنی مسجد کے پیش امام کا بھائی تھا- مقتول کی لاش کو …
مزید پڑھیں اپریل 27, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) چینل موری ہالا ناکہ کے قریب ہائی روف گاڑی کو حادثہ گاڑی بے قابو ہوکر نہر میں گرتے گرتے بال بال بچی- گاڑی میں سوار تین افراد معمولی زخمی جن کو ابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال روانہ کردیا گیا-
مزید پڑھیں اپریل 27, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس) تلمبہ بائی پاس موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے مسافر وین الٹ گئی- مسافر وین کے الٹنے سے 4 افراد زخمی- ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا-
مزید پڑھیں اپریل 15, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ سپریم کورٹ کے سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ ، جسٹس مشیر عالم اور جسٹس منصور علی شاہ پرمشتمل بینچ نے قمبرانی روڈ پرفائرنگ کے مقدمہ میں نامزد قبائلی شخصیت کی گرفتاری کیلئے آئی جی پولیس، بلوچستان پولیس کو فوری کارروائی کا حکم …
مزید پڑھیں اپریل 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میمن نے مظلوم و متاثرہ خواتین کے تحفظ کیلئے میرپورخاص میں قائم کردہ سیف ہاؤس کا دورہ کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ مظلوم و متاثرہ خواتین کو تحفظ دینا ضلعی انتظامیہ کی ذمےداری ہے جس کو خوش …
مزید پڑھیں اپریل 15, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) مانجھند شہر نوجوان اتحاد کی جانب سے آج تیسرے روز بہی سراپا احتجاج جاری ہے من پسند نمائندے قبضہ کر کے دکانیں گہر تعمیرات کئے جارہے ہیں جس روڈ پر عوام کا گزر ہے وہ پہلے ہی تنگ روڈ ہے اسکے باوجود بہی روڈ کو مزید …
مزید پڑھیں