Home / اہم خبریں / انسانی حقوق کے نمائندے سائمن گل کی پریس پولیس پبلک فورم کے پروگرام میں شرکت

انسانی حقوق کے نمائندے سائمن گل کی پریس پولیس پبلک فورم کے پروگرام میں شرکت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سائمن گل نمائندہ انسانی حقوق کا "ہمارا پاکستان” پریس پولیس پبلک فورم کے پروگرام میں شرکت ‏سائمن گل نے دوران گفتگو پریس پولیس پبلک فورم کے ایڈمن عبدالوحید جیلانی کی کاوشوں کو سراتے ہوئے کہا صحافت کے لیے آپ کی خدمات کو ہمیشہ خراج تحسین پیش کرتے رہیں گے- تصویر میں ایس ایس پی سٹی کراچی شیراز نذیر اور ایس آئی شبانہ جیلانی نے خصوصی ایوارڈ سائمن گل نمائندہ انسانی حقوق کو دیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے