تازہ ترین
Home / اہم خبریں (page 1243)

اہم خبریں

آج اوورسیز پاکستانییوں کو بہت مبارک ہو۔ چیف جسٹس ثاقب نثار

اسلام آباد (نوپ نیوز) سپریم کورٹ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کاسٹ کرنے کا حق دے دیا. عدالت نے ضمنی انتحابات میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی فل بنچ نے عمران …

مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا سابق بھارتی وزیراعظم کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (نوپ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سابق بھارتی وزیراعظم کے انتقال پر افسوس کا اظہار کردیا، ان کا کہنا تھا کہ اٹل بہاری واجپائی برصغیر کی قدآور سیاسی شخصیت تھے۔بھارت کے دو بار وزیراعظم رہنے والے بی جے پی رہنما اٹل بہاری واجپائی 93 …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کا انتخاب، مولانا فضل الرحمان کی سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات

اسلام آباد (نوپ نیوز) وزیراعظم کا انتخاب، مولانا فضل الرحمان زرداری ہاؤس پہنچ گئےمولانا فضل الرحمان کی سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات . ذرائع کے مطابق ملاقات میں ڈپٹی سپیکر کے امیدوار ان کے بیٹے مولانا اسعد محمود کو ووٹ دینے پر آصف زرداری کا شکریہ ادا کیا، …

مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شاہ فرمان کو خیبرپختونخواں کا گورنر مقرر کردیا

اسلام آباد (نوپ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شاہ فرمان کو خیبرپختونخواں کا گورنر مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ بنی گالا میں عمران خان کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی مشاورت سے شاہ فرمان کو گورنر خیبر پختونخواں …

مزید پڑھیں

کراچی اور دیگر ایئرپورٹس پر جدید ترین سیکیورٹی سسٹم کی تنصیب آغاز کر دیا گیا- ڈی جی اے ایس ایف

کراچی (نوپ نیوز) ڈائریکٹر جنرل اے ایس ایف میجر جنرل علی عباس حیدر نے کہا ہے کہ لاہور کے بعد کراچی اور دیگر ایئرپورٹس پر جدید ترین سیکیورٹی سسٹم کی تنصیب کے لئے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، سسٹم کی تنصیب کے لئے سول ایوی ایشن اتھارٹی کنٹریکٹ …

مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو آج پاکستان آئیں گے

نئی دلی(نوپ نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو پاکستانی ویزا جاری کردیا گیا وہ آج پاکستان آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفارتخانے نے بھارتی رکن اسمبلی اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو …

مزید پڑھیں

سابق بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی 93 سال کی عمر میں چل بسے

نیو دہلی (نوپ نیوز) بھارت کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد 93 سال کی عمر میں چل بسے، رواں سال جون میں انہیں اسپتال داخل کرایا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں نے انکی سانس کی نالی میں انفیکشن بتایا تھا، …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم پاکستان کون ہوگا ؟ کل عمران خان کا مقابلہ شہباز شریف سے ہوگا

اسلام آباد (نوپ نیوز) ملک کا کون ہوگا نیا وزیراعظم؟ قومی اسمبلی میں قائد ایوان کا انتخاب کل ہوگا۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔

مزید پڑھیں

خانہ کعبہ کے لیے نیا غلاف تیار، نیا غلاف 9 ذی الحج کی صبح کو مخصوص گاڑی پر رکھ کر شاہ عبدالعزیز آڈیٹوریم سے حرم میں لایا جائے گا

مکّہ مکرمہ (نوپ نیوز) حرمین شریفین کی انتظامیہ نے حسب سابق حج کے ایام کی آمد کے ساتھ ہی خانہ کعبہ کے لیے نیا غلاف تیار کرلیا ہے۔ موجودہ غلاف کعبہ 9 ذی الحج بہ روز سوموار کو اتارنے کے بعد اس کی جگہ نیا غلاف کعبہ شریف پر چڑھا …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں چنگ چی رکشے کا ٹائر نکلنے سے حادثے میں 1 بچہ جانبحق جبکہ 3 خواتین سمیت 6 افراد زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) درگاہ ناگی شاہ کھان روڈ پر چنگ چی رکشہ کا ٹائر نکل جانے سے ایک بچہ جانبحق جبکہ تین خواتین سمیت 6 افراد زخمی- خواجہ اسٹاپ کے رہائشی بھیل برادری کے خاندان کے ساتھ یہ حادثہ پیش آیا ہے-جانبحق ہونے بچے کی شناخت سات سالہ …

مزید پڑھیں