تازہ ترین
Home / اہم خبریں / اسد قیصر کے اسپیکر کا حلف اٹھاتے ہی ن لیگ ارکان کا شدید احتجاج ووٹ کو عزت دو کے نعرے

اسد قیصر کے اسپیکر کا حلف اٹھاتے ہی ن لیگ ارکان کا شدید احتجاج ووٹ کو عزت دو کے نعرے

اسلام آباد (نوپ نیوز) پی ٹی آئی کے امیدوار اسد قیصر نے اسپیکر قومی اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھالیا. اسد قیصر کے حلف اٹھانے کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی نے شدید احتجاج کیا اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصاویر والے پوسٹرز اٹھا کر اسپیکر ڈائس کے سامنے جمع ہوگئے۔ لیگی اراکین نے اس موقع پر ‘ووٹ کو عزت دو’ کے نعرے بھی لگائے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

گجرات میں گھر سے طلائی زیورات چوری کرنے والی دو خواتین گرفتار، 33 لاکھ روپے کے زیورات برآمد

گجرات، (مرزا عادل رحمان) تھانہ صدر گجرات پولیس نے گھر سے طلائی زیورات اور نقدی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے